جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی سوڈانی صدر جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات

9 منٹس پہلے
A A
Prime Minister Shehbaz Sharif meets with Sudanese President General Abdel Fattah al-Burhan
Share on Facebookwhatsapp

استنبول ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے شہر انطالیہ میں سوڈان کی عبوری خودمختار کونسل کے صدر جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی امور پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات کوپ 31 کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ وزیراعظم نے پاکستان اور سوڈان کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سوڈان کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی غیر متزلزل حمایت کرتا ہے۔شہباز شریف نے موجودہ چیلنجز کے تناظر میں سوڈان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کا ایک ہزار پاؤنڈ وزنی وارہیڈ رکھنے والا نیا کروز میزائل متعارف

ملاقات میں موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز بھی زیرِ بحث آئے۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ موسمیاتی تبدیلی کے ترقی پذیر ممالک پر اثرات سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل عبدالفتاح البرہان نے کثیرالجہتی فورمز پر قریبی رابطہ کاری اور باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

موضوعات : primeministershahbazsharifsodan
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کا دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
اہم ترین 2

وزیراعظم کا دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

12 نومبر , 2026
وزیراعظم اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ترکیہ میں ملاقات
اہم ترین

وزیراعظم اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ترکیہ میں ملاقات

11 نومبر , 2026
Prime Minister attends COP 31 conference in Turkey
پاکستان

وزیراعظم کی ترکیہ میں کوپ 31 کانفرنس میں شرکت

11 نومبر , 2026
Prime Minister likely to meet President Erdogan during COP31 summit
تازہ ترین

وزیراعظم کی کوپ 31 سربراہی اجلاس کے دوران صدر اردوان سے ملاقات کا امکان

11 نومبر , 2026
پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب
اہم ترین

پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب

10 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif leaves for a three-day visit to Türkiye.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

10 نومبر , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shehbaz Sharif Concrete actions, not promises, are needed to tackle climate change.

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے وعدے نہیں، ٹھوس اقدامات چاہییں: وزیراعظم شہباز شریف

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister Shehbaz Sharif Concrete actions, not promises, are needed to tackle climate change.

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے وعدے نہیں، ٹھوس اقدامات چاہییں: وزیراعظم شہباز شریف

12 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets with Sudanese President General Abdel Fattah al-Burhan

وزیراعظم شہباز شریف کی سوڈانی صدر جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات

12 نومبر , 2026
Israel unveils new cruise missile with a 1,000-pound warhead

اسرائیل کا ایک ہزار پاؤنڈ وزنی وارہیڈ رکھنے والا نیا کروز میزائل متعارف

12 نومبر , 2026
SpaceX has secured a major project to integrate military and commercial satellite networks.

اسپیس ایکس کو فوجی اور تجارتی سیٹلائٹ نیٹ ورکس ملانے کا اہم منصوبہ مل گیا

12 نومبر , 2026
Anchor Rabia Murder Case Initial Analysis of Accused's Mobile Completed

اینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم کے موبائل کا ابتدائی تجزیہ مکمل

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔