تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکہ پر انحصار کیے بغیر اپنے مسائل خود حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور فوری امن کی ضرورت پر زور دیا۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کی قرارداد منظور، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کا مطالبہ
ملاقات میں روس اور ایران کے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے اور باہمی رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔












