جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حارث رؤف انجری کا شکار، امریکا کی میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے

1 سال پہلے
A A
حارث رؤف انجری کا شکار، امریکا کی میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر حارث رؤف انجری کا شکار ہو کر امریکا کی میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے۔
ٹیم سان فرانسسکو یونیکارنز کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ حارث رؤف ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں۔ ٹیم کے مطابق فاسٹ باؤلر انجری کی وجہ سے میجر لیگ کرکٹ کے بقیہ میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
ان کی جگہ نیوزی لینڈ کے بین لسٹر کو متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر میجر لیگ کرکٹ 2025 میں سان فرانسسکو یونیکارنز کی نمائندگی کرتے ہوئے سب زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی ہیں۔انہوں نے 8 میچوں میں 17 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
انجری کی وجہ سے حارث رؤف کی رواں ماہ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی ہے، وہ کم از کم بنگلہ دیش کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے ہیں،اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اب تک کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

موضوعات : #pakturknews#حارث رئوف#فاسٹ بائولر#میجرلیگ
ShareSend

متعلقہ خبریں

مذاکرات یورینیم افزودگی سے مشروط ہوئے تو بات چیت نہیں ہو گی، ایران کا دوٹوک جواب
تازہ ترین

مذاکرات یورینیم افزودگی سے مشروط ہوئے تو بات چیت نہیں ہو گی، ایران کا دوٹوک جواب

15 جولائی , 2025
امریکی محکمہ دفاع نے شام میں ترکیہ مخالف دہشتگرد تنظیموں کے لئے 130ملین ڈالر مختص کر دئیے
تازہ ترین

امریکی محکمہ دفاع نے شام میں ترکیہ مخالف دہشتگرد تنظیموں کے لئے 130ملین ڈالر مختص کر دئیے

7 جولائی , 2025
برکس عالمی بھلائی کی ایک طاقت ہے،اضافی ٹیرف کی دھمکی نامناسب ہے
تازہ ترین

برکس عالمی بھلائی کی ایک طاقت ہے،اضافی ٹیرف کی دھمکی نامناسب ہے

7 جولائی , 2025
ترکیہ نے برطانیہ سمیت پانچ ملکوں سے 15مطلوب افراد حاصل کر لئے
تازہ ترین

ترکیہ نے برطانیہ سمیت پانچ ملکوں سے 15مطلوب افراد حاصل کر لئے

7 جولائی , 2025
شبمن گل کی چھوٹی سی غلطی نے بھارتی بورڈ کو مشکل میں ڈال دیا، 250 کروڑ نقصان کا خدشہ
تازہ ترین

شبمن گل کی چھوٹی سی غلطی نے بھارتی بورڈ کو مشکل میں ڈال دیا، 250 کروڑ نقصان کا خدشہ

7 جولائی , 2025
اگلی خبر
پنجاب کیلئے 2موٹروے منصوبوں کی منظوری

پنجاب کیلئے 2موٹروے منصوبوں کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔