اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

یوٹیلیٹی سٹورز پورے پاکستان میں آج سے بند، ملازمین کیلئے 19.5 ارب روپے کا پیکیج

1 سال پہلے
A A
یوٹیلیٹی سٹورز پورے پاکستان میں آج سے بند، ملازمین کیلئے 19.5 ارب روپے کا پیکیج
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پورے پاکستان میں آج سے بند کیے جا رہے ہیں جبکہ ملازمین کے لیے 19.5 ارب روپے کا پیکیج رکھا ہے۔
وفاقی وزیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کیلئے پیکیج کا اعلان کیا ہے، 19.5ارب روپے کا پیکج تمام یوٹیلیٹی ملازمین کو دیا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ یوٹیلیٹی سٹورز کے 11 ہزار 614 ملازمین ہیں، پورے پاکستان میں یوٹیلیٹی سٹورز کی پراپرٹیز کو بھی آکشن کیا جائے گا،ہم ملازمین کیلئے متفقہ پیکیج دینے جارہے ہیں۔
طارق فضل چودھری نے مزید بتایا کہ یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کو مجموعی طور پر 28ارب روپے کا پیکیج دیا جارہا ہے، ریگولر ملازمین کے لیے 13.18 ارب، کنٹریکٹ ملازمین کے لیے 3.6 ارب، یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کے لیے بھی 2 ارب روپے رکھے۔
وفاقی وزیرکا کہنا ہے کہ آج دکھی دل سے کہنا چاہتا ہوں یہ ادارہ چلتا تو اچھی بات تھی، یوٹیلیٹی سٹورز کی وجہ سے ہر ماہ 60 کروڑ روپے کا نقصان ہو رہا ہے، سر توڑ کوشش کی کہ یوٹیلیٹی سٹورز فعال رہیں۔

موضوعات : closepackagetariqfazachutilitystore
ShareSend

متعلقہ خبریں

Jamaat-e-Islami's call for a shutter-down strike against the petroleum levy markets closed in some areas, open in others.
اہم ترین 3

پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال ،کہیں بازار بند ،کہیں کھلے

3 ستمبر , 2026
Closure of Pakistani airspace for India extended by another month.
تازہ ترین

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

19 اگست , 2026
Iran closes the Strait of Hormuz again
اہم ترین

ایران نے پھر آبنائے ہرمز بند کر دی

18 اپریل , 2026
Markets in Sindh to close at 8pm, announcement made
تازہ ترین

سندھ میں مارکیٹیں رات 8بجے بند ،اعلان ہو گیا

10 اپریل , 2026
Markets across the country to close at 8pm from tonight
تازہ ترین

ملک بھر میں مارکیٹیں آج سے رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ

7 اپریل , 2026
Several proposals, including school holidays, under consideration to overcome energy crisis in Punjab
اہم ترین 2

پنجاب میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے سکول میں چھٹیوں سمیت متعدد تجاویز پر غور

24 مارچ , 2026
اگلی خبر
یو اے ای میں شدید گرمی، ایشیا کپ کے میچز کا وقت تبدیل

یو اے ای میں شدید گرمی، ایشیا کپ کے میچز کا وقت تبدیل

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔