بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

مری میں تین روزکیلئے دفعہ144نافذ کردی گئی

1 سال پہلے
A A
مری میں تین روزکیلئے دفعہ144نافذ کردی گئی
Share on Facebookwhatsapp

مری (پاک ترک نیوز)
یوم آزادی کیچھٹیوں کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے مری میں 12 سے 14 اگست تک دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہکر دیا ہے۔
یوم آزادی کے موقع پر چھٹیاں گرارنے کے لئے ملک بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات کا رخ کرتی ہے۔اس سال حکام نے عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مقبول ہل اسٹیشن پر خصوصی اقدامات متعارف کرائے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق پابندی تین روز تک برقرار رہے گی۔ تاہم، خاندانوں کو 14 اگست کو پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا جائے گا اور انہیں مال روڈ تک رسائی کی اجازت ہوگی۔
اس اقدام کا مقصد زیادہ ہجوم کو روکنا اور تعطیلات کے دوران سیکورٹی کو برقرار رکھنا ہے۔
مری پاکستان کے صوبہ پنجاب کے انتہائی شمالی علاقے میں واقع ایک پہاڑی تفریحی شہر ہے۔ مغربی ہمالیہ کے نیچے پیر پنجال سلسلے کے گلیات کے علاقے میں واقع ہے۔
پاکستان کی آزادی سے پہلے کی طرح اس کے بعد بھی مری نے ایک مقبول ہل سٹیشن کے طور پر اپنیحیثیت برقرار رکھی ہے، جو موسم گرما کے خوشگوار موسم کی وجہ سے مشہور ہے۔مری کا پرانا شہر خصوصاً مال روڈ اور اردگرد کی آبادی انگریز دور کی ٹیوڈوربیتھن اور نو گوتھک طرز کی عمارتوں کے لئے بھی شہرت رکھتا ہے۔

موضوعات : mallroadmureeptnurdusection144
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب میں دفعہ 144 میں توسیع
اہم ترین 3

پنجاب میں دفعہ 144 میں توسیع

26 اپریل , 2026
تیسرا ون ڈے :پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ
تازہ ترین

تیسرا ون ڈے :پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

16 نومبر , 2025
بابراعظم کے پاس سعید انورکے بیک وقت دو اہم ریکارڈز توڑنے کا سنہری موقع
تازہ ترین

بابراعظم کے پاس سعید انورکے بیک وقت دو اہم ریکارڈز توڑنے کا سنہری موقع

6 نومبر , 2025
نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ون ڈے میں کلین سوئپ مکمل
تازہ ترین

نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ون ڈے میں کلین سوئپ مکمل

1 نومبر , 2025
افغانستان سے سیز فائر خلاف ورزی نہ ہونے تک برقرار ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف
اہم ترین

افغانستان سے سیز فائر خلاف ورزی نہ ہونے تک برقرار ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

21 اکتوبر , 2025
پاک افغان دوحہ جنگ بندی معاہدہ صحیح سمت میں پہلا قدم ہے: اسحاق ڈار
اہم ترین

پاک افغان دوحہ جنگ بندی معاہدہ صحیح سمت میں پہلا قدم ہے: اسحاق ڈار

19 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد، ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط ملنے کا امکان

آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد، ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط ملنے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In