ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پہلی بار ایک لاکھ 44 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

10 مہینے پہلے
A A
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پہلی بار ایک لاکھ 44 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 44 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار 164 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انڈیکس 984 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 1 لاکھ 43 ہزار 37 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک میں امریکی کرنسی 7 پیسے سستی ہوئی، ڈالر 282.57 روپے سے کم ہو کر 282.50 روپے پر آگیا۔

موضوعات : 100indexkarachistockexchangestockmarket
ShareSend

متعلقہ خبریں

سندھ ہائیکورٹ کا پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ کا پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

4 جون , 2026
Global investment in Indian stock market hits 10-year low
اہم ترین 2

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری دس سال کی کم ترین سطح پر

4 جون , 2026
کراچی ، شارع فیصل پر آج سے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان
پاکستان

کراچی ، شارع فیصل پر آج سے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان

1 جون , 2026
کراچی میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 14سالہ بچہ جاں بحق
پاکستان

کراچی میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 14سالہ بچہ جاں بحق

30 مئی , 2026
اسرائیلی فوج سے رہائی کے بعد سعدایدھی کراچی پہنچ گئے
پاکستان

اسرائیلی فوج سے رہائی کے بعد سعدایدھی کراچی پہنچ گئے

23 مئی , 2026
پنکی کیس میں پیش رفت ،پولیس نے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی
پاکستان

پنکی کیس میں پیش رفت ،پولیس نے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی

22 مئی , 2026
اگلی خبر
لیجنڈز لیگ: پاکستان چیمپئنز کے مالک نے پی سی بی کی پابندی کو رد کردیا

لیجنڈز لیگ: پاکستان چیمپئنز کے مالک نے پی سی بی کی پابندی کو رد کردیا

یہ بھی پڑھیں

Operation Blue Star completes 42 years, Sikh community still awaits justice

آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر

6 جون , 2026
Election campaign ends in Gilgit-Baltistan, polling to take place tomorrow

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم ختم، پولنگ کل ہوگی

6 جون , 2026
Iran did not agree to ceasefire agreement, Donald Trump

ایران نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق نہیں کیا،ڈونلڈ ٹرمپ

6 جون , 2026
Petrol cheaper by Rs 4 per liter, diesel price unchanged

پٹرول 4روپے لٹر سستا ،ڈیزل کی قیمت برقرار

6 جون , 2026
دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In