پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ایشز سیریز کی 143 سالہ تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم

5 مہینے پہلے
A A
ایشز سیریز کی 143 سالہ تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم
Share on Facebookwhatsapp

پرتھ ( پاک ترک نیوز) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ایشز سیریز کی 143 سالہ تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔
پانچ میچوں پر مشتمل ایشز 2025 کے پرتھ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیموں کی پہلی پہلی وکٹ صفر پر گری جو ایشز کی تاریخ میں آج سے پہلے کبھی نہ ہوا۔
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پہلے ہی اوور کی آخری گیند پر زیک کرولی کو مچل سٹارک نے پویلین واپس بھیج دیا۔
انگلش ٹیم پہلے روز چائے کے وقفے سے قبل ہی 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
آسٹریلوی ٹیم بیٹنگ کیلئے میدان میں اتری تو جوفرا آرچر نے ڈیبیوٹنٹ جیک ویدرالڈ کو دوسری گیند پر ہی بغیر کھاتہ کھولے آؤٹ کردیا۔
ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ہی 43 ہزار 591 تماشائی میدان میں موجود تھے، جو ٹیسٹ کرکٹ دیکھنے کے لیے پرتھ آنے والے تماشائیوں کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
گزشتہ سال آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز 32 ہزار 368 شائقین نے میچ دیکھا تھا۔

موضوعات : aishesmatchpirthtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

PSL 11, two matches will be played today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

11 اپریل , 2026
اسلام آباد یونائیٹڈ  نے  لاہور قلندرز کو شکست دیدی
اہم ترین 2

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

9 اپریل , 2026
Two PSL matches will be played today.
تازہ ترین

پی ایس ایل کے مقابلے ،آج 2میچ کھیلے جائیں گے

9 اپریل , 2026
Fakhar Zaman suspended for 2 matches for ball tampering
تازہ ترین

بال ٹمپرنگ ،فخر زمان 2میچوں کیلئے معطل

31 مارچ , 2026
Pakistan Super League Season 11 starts tomorrow
تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ سیزن 11کا کل سے آغاز

25 مارچ , 2026
Arab countries announce to evacuate US military bases...
تازہ ترین

پاکستان کو فیصلہ کن ون ڈے میں بنگلہ دیش کی جانب سے291رنز کا ہدف

15 مارچ , 2026
اگلی خبر
امریکی عدالت نے ٹرمپ کو دارالحکومت میں فوج تعینات کرنے سے روک دیا

امریکی عدالت نے ٹرمپ کو دارالحکومت میں فوج تعینات کرنے سے روک دیا

یہ بھی پڑھیں

How much enriched uranium does Iran have

ایران کے پاس کتنا افزودہ یورینیم ہے؟

20 اپریل , 2026
گلگت بلتستان میں ن لیگ کے امیدوار کون ؟

گلگت بلتستان میں ن لیگ کے امیدوار کون ؟

20 اپریل , 2026
7.5 magnitude earthquake hits northern Japan; tsunami warning issued

شمالی جاپان میں 7.5 شدت کا زلزلہ؛ سونامی وارننگ جاری

20 اپریل , 2026
پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل

پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل

20 اپریل , 2026
ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔