بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

اسلام آباد پھر عالمی سفارتکاری کا مرکز بننے کو تیار

5 مہینے پہلے
A A
Islamabad is ready to become a center of global diplomacy again
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد ایک بار پھر عالمی سفارتکاری کا مرکز بننے کو تیار ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں ،غیر ملکی وفود کی متوقع آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ، شہر شہر بھر میں سیکیورتی کیلئے پنجاب کے 10 اضلاع سے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ، جبکہ اسلام آباد بھر میں تقریباً 18 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔
اسلام آباد کے توسیعی شدہ ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا، فائیو اسٹار ہوٹلز، کنونشن سینٹرز اور اہم سرکاری و سفارتی مقامات کے گرد سخت سیکیورٹی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ شہر کے لیے ایک مربوط ٹریفک پلان بھی مرتب کر لیا گیا ، جس کے تحت مختلف اہم شاہراہیں بند رکھی جائیں گی۔

موضوعات : #islamamaddialoguetalks
ShareSend

متعلقہ خبریں

Dialogue among political parties on the issue of new provinces is essential Hamza Shahbaz.
تازہ ترین

نئے صوبوں کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں ڈائیلاگ لازمی ہے، حمزہ شہباز

5 ستمبر , 2026
بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم
اہم ترین 2

بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

21 اگست , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 جولائی , 2026
US, Iran to hold talks in Oman today, Trump instructs his team to continue talks
اہم ترین

امریکا ،ایران کے آج عمان میں مذاکرات ،ٹرمپ کی اپنی ٹیم کو بات چیت جاری رکھنے کی ہدایت

11 جولائی , 2026
Technical-level talks on Iran's nuclear program underway, US says
تازہ ترین

ایران کے جوہری پروگرام پر تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں ،امریکا

10 جولائی , 2026
IMF-Pakistan talks expected in September
تازہ ترین

آئی ایم ایف اور پاکستان کے مذاکرات ستمبر میں متوقع

7 جولائی , 2026
اگلی خبر
Prime Minister welcomes ceasefire in Lebanon

وزیراعظم کا لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔