جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 3

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

1 مہینہ پہلے
A A
اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے ،نائب وزیراعظم نے تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہونے پر مبارکباد دی۔

اسحاق ڈار نے مذاکرات کے اگلے مرحلے کے آغاز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ امید ہے یہ عمل خوش اسلوبی سے آگے بڑھے گا اور مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کی تعمیری اور مسلسل ثالثی کی کوششوں پر اظہار تشکر کیا ،دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

دونوں رہنماوں نے لبنان میں اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ،ایرانی وزیر خارجہ نے 30 ایرانی شہریوں کی وطن واپسی میں سہولت کاری پر شکریہ ادا کیا،دونوں رہنمائوں نے قریبی رابطے برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے

موضوعات : ABBAS IRAQCHIishaq darpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
پاکستان

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 جولائی , 2026
ایران کو تقسیم کرنے کی بڑی سازش بے نقاب
اہم ترین 3

ایران کو تقسیم کرنے کی بڑی سازش بے نقاب

20 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

20 جولائی , 2026
پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 3

پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق

20 جولائی , 2026
Drizzle in Karachi; pleasant weather.
تازہ ترین

کراچی میں بوندا باندی ،موسم خوشگوار

17 جولائی , 2026
اگلی خبر
امریکی اخبار کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا دعویٰ،ایران کی تردید

امریکی اخبار کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا دعویٰ،ایران کی تردید

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English