بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ایران کا نیا راکٹ ٹیسٹ کرنے کا اعلان، خطے میں کشیدگی عروج پر، نوٹم جاری

8 مہینے پہلے
A A
ایران کا نیا راکٹ ٹیسٹ کرنے کا اعلان، خطے میں کشیدگی عروج پر، نوٹم جاری
Share on Facebookwhatsapp

تہران: (پاک ترک نیوز)ایران نے پائلٹس کے لیے باضابطہ فضائی اطلاع (NOTAM) جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات کو جنوبی علاقوں میں 3:30 جی ایم ٹی سے 13:30 جی ایم ٹی تک راکٹ لانچ کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
یہ اطلاع امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی ویب سائٹ پر بھی دیکھی گئی۔
یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایران اس ہفتے آبنائے ہرمز میں بحری مشقیں کر چکا ہے اور جمعرات کو روس کے ساتھ مشترکہ بحری مشق کی بھی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ آبنائے ہرمز عالمی توانائی کی ترسیل کے لیے انتہائی اہم سمندری راستہ سمجھا جاتا ہے۔
NOTAM سسٹم پائلٹس، فلائٹ کریو اور فضائی حدود استعمال کرنے والوں کو اہم حفاظتی معلومات فراہم کرتا ہے، تاکہ ممکنہ خطرات سے بچا جا سکے۔
ادھر امریکی نائب صدرجےڈی وینس نے کہا ہے کہ واشنگٹن اس بات پر غور کر رہا ہے کہ تہران کے ساتھ سفارتی عمل جاری رکھا جائے یا دیگر آپشنز اختیار کیے جائیں۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے بھی واضح کیا کہ صدرڈونؒڈ ٹرمپ کی پہلی ترجیح سفارت کاری ہے، اور وہ ہمیشہ امریکہ کے بہترین مفاد کو سامنے رکھتے ہیں۔
دوسری جانب ذرائع نے بتایا ہےکہ امریکہ کی جانب سے ایران پر حملہ ممکن تو ہے، لیکن فوری دنوں میں ایسا ہونا ضروری نہیں۔ اسرائیلی حلقوں کے مطابق صدر ٹرمپ نے ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا، اگرچہ ایران کے مذاکراتی مؤقف پر ان کی مایوسی میں اضافہ ہوا ہے۔
سیٹلائٹ تصاویر سے یہ بھی ظاہر ہوا ہے کہ ایران نے ایک حساس فوجی مقام پر نئی تنصیب کے اوپر کنکریٹ شیلڈ تعمیر کر کے اسے مٹی سے ڈھانپ دیا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ وہی مقام ہے جسے 2024 ءمیں اسرائیل نے نشانہ بنایا تھا۔ مزید برآں، ایران نے جوہری تنصیب کے سرنگی راستوں کو مضبوط کیا اور میزائل اڈوں کی مرمت بھی کی ہے۔
یہ تمام پیش رفت ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب واشنگٹن ایران کے جوہری پروگرام پر نیا معاہدہ چاہتا ہے، لیکن مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں فوجی کارروائی کی دھمکی بھی دے رہا ہے۔

موضوعات : iranNOTAMrocket launch
ShareSend

متعلقہ خبریں

US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.
تازہ ترین

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026
Preparation for a major attack on Iran following the US midterm elections Gulf states have been informed.
تازہ ترین

امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری؟ خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا گیا

28 اکتوبر , 2026
Iran criticizes Trump for calling negotiations a waste of time
تازہ ترین

مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دینے پر ایران کی ٹرمپ پر تنقید

28 اکتوبر , 2026
Middle Eastern countries can resolve their problems without the United States, says Iranian President.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکہ کے بغیر اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں، ایرانی صدر

28 اکتوبر , 2026
Trump has termed negotiations with Iran a waste of time.
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا

28 اکتوبر , 2026
Mecca Defense Alliance meets in Tehran, agrees to increase joint efforts for peace
تازہ ترین

مکہ دفاعی اتحاد کا تہران میں اجلاس،امن کے لیے مشترکہ کوششیں بڑھانے پر اتفاق

27 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
رمضان میں کیا کھائیں؟سحری کی 5 بہترین غذائیں

رمضان میں کیا کھائیں؟سحری کی 5 بہترین غذائیں

یہ بھی پڑھیں

Reforms in Islamabad's government schools, Prime Minister orders to resolve issues within a week

اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں اصلاحات، وزیراعظم کا ایک ہفتے میں مسائل حل کرنے کا حکم

28 اکتوبر , 2026
An aircraft with a range of 4,700 miles

4 ہزار 700 میل اڑنے والا طیارہ

28 اکتوبر , 2026
Strict conditions for air taxi service in the US

امریکا میں ایئر ٹیکسی سروس کے لیے سخت شرائط

28 اکتوبر , 2026
ICC rankings released Babar Azam slips, Shubman Gill retains the top spot.

آئی سی سی رینکنگ جاری، بابر اعظم کی تنزلی، شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار

28 اکتوبر , 2026
The annual elections of the Supreme Court Bar Association will be held tomorrow.

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔