پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

سپارکو کے انسانی خلائی مشن پروگرام میں اہم پیشرفت،2پاکستانی  خلا میں جائیں گے

4 مہینے پہلے
A A
سپارکو کے انسانی خلائی مشن پروگرام میں اہم پیشرفت،2پاکستانی  خلا میں جائیں گے
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )سپارکو کے انسانی خلائی مشن پروگرام میں اہم پیشرفت،دو خلا باز امیدوار خرم داؤد اور محمد ذیشان علی تجربات کیلئے خلا میں جائیں گے،دونوں جدید تربیت کیلئے چین چلے گئے ،یہ پیشرفت پاکستان کے خلائی تحقیق کے سفر میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے،پاکستان ان محدود ممالک کی صف میں شامل ہو گیا ہے جو انسانی خلائی پروازوں کے پروگرام میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں،پاکستان پہلی مرتبہ چائنہ اسپیس اسٹیشن کے مشن میں شرکت کی تیاری کر رہا ہے۔یہ مشن 2026ء کے آخر میں متوقع ہے جس میں ایک پاکستانی خلا باز شین زو مشن کے دوران بطور پے لوڈ ایکسپرٹ ذمہ داریاں انجام دے گا،چائنہ اسپیس اسٹیشن پر  مشن کے دوران پاکستانی خلا باز مائیکرو گریویٹی میں متعدد سائنسی تجربات انجام دے گا،ان تجربات کا دائرہ کار اہم شعبوں پر مشتمل ہوگا جن میں مٹیریل سائنس، فلوئڈ فزکس، لائف/بائیو سائنس اور بائیو ٹیکنالوجی شامل ہیں،ان تحقیقات کے نتائج ماحولیاتی تبدیلی سے نمتنے، غذائی تحفظ کے فروغ اور صنعتی جدت کے شعبوں میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سپارکو کی گہرے خلائی تحقیق کے فروغ کی جانب اہم پیشرفت کو سراہا ہے ،وزیراعظم نے کہا  انسانی خلائی مشن میں شرکت کے لئے کا  پاکستان انتخاب دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کا ایک اور عملی مظہر ہے

موضوعات : spacesparko
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major breakthrough in China's space technology rocket booster successfully landed back on Earth.
تازہ ترین

چین کی خلائی ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی، راکٹ بوسٹر کامیابی سے زمین پر اتار لیا

20 اگست , 2026
A major step in space computing Intel has introduced a new processor for satellites.
تازہ ترین

خلائی کمپیوٹنگ میں بڑا قدم، انٹیل نے سیٹلائٹس کےلیے نیا پراسیسر متعارف کرا دیا

29 جولائی , 2026
Ban on Indian aircraft in Pakistani airspace extended until August 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں 24اگست تک توسیع

18 جولائی , 2026
Over 1.1 million flights used Turkish airspace during the six-month period.
تازہ ترین

6ماہ کے دوران 1.1ملین سے زائد پروازوں کا ترکیہ کی فضائی حدود کا استعمال

18 جولائی , 2026
Türkiye has sent an atomic clock into space.
تازہ ترین

ترکیہ نے ایٹمی گھڑی خلا میں پہنچا دی

18 جولائی , 2026
What is the real color of the sun
تازہ ترین

سورج کا اصل رنگ کیا؟

16 جون , 2026
اگلی خبر
اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

24 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

24 اگست , 2026
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا کی پوزیشن مزید مستحکم

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا کی پوزیشن مزید مستحکم

24 اگست , 2026
سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

24 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔