پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا کی پوزیشن مزید مستحکم

1 گھنٹہ پہلے
A A
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا کی پوزیشن مزید مستحکم
Share on Facebookwhatsapp

سڈنی (پاک ترک نیوز )آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کی پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مزید مستحکم کرلی۔

میکے میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد آسٹریلیا کے 10 میچز میں 96 پوائنٹس ہوگئے ہیں، جبکہ اس کا پوائنٹس پرسنٹیج 80 فیصد ہے، جس کے باعث آسٹریلوی ٹیم ٹیبل پر واضح برتری کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔

جنوبی افریقہ 75 فیصد پوائنٹس پرسنٹیج کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ نیوزی لینڈ 72.22 فیصد کے ساتھ تیسری پوزیشن پر موجود ہے۔

بنگلہ دیش شکست کے باوجود 55.56 فیصد پوائنٹس پرسنٹیج کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے، جبکہ بھارت 53.33 فیصد کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔

سری لنکا پانچ ٹیسٹ میچز میں 20 پوائنٹس اور 33.33 فیصد پوائنٹس پرسنٹیج کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔

پوائنٹس ٹیبل میں انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور پاکستان بالترتیب سری لنکا کے بعد موجود ہیں۔

موضوعات : Australiaorld Test Championshipposition
ShareSend

متعلقہ خبریں

آسٹریلوی ویمن ٹیم ٹی 20ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ،ویسٹ  انڈیز کو شکست
تازہ ترین

آسٹریلوی ویمن ٹیم ٹی 20ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ،ویسٹ انڈیز کو شکست

30 جون , 2026
بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی
تازہ ترین

بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

11 جون , 2026
امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا بڑا دفاعی منصوبہ، 2027ء تک زیرِ آب ڈرونز تیار کرنے کا اعلان
تازہ ترین

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا بڑا دفاعی منصوبہ، 2027ء تک زیرِ آب ڈرونز تیار کرنے کا اعلان

31 مئی , 2026
پہلا ون ڈے ،آسٹریلیا کا پاکستان کو 201رنز کا ہدف
تازہ ترین

پہلا ون ڈے ،آسٹریلیا کا پاکستان کو 201رنز کا ہدف

30 مئی , 2026
کرکٹ آسٹریلیا  کے دورہ  پاکستان کے لیے ٹیم کا اعلان
تازہ ترین

کرکٹ آسٹریلیا  کے دورہ  پاکستان کے لیے ٹیم کا اعلان

11 مئی , 2026
پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز، آسٹریلوی ٹیم لاہور پہنچ گئی
تازہ ترین

پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز، آسٹریلوی ٹیم لاہور پہنچ گئی

28 جنوری , 2026
اگلی خبر
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

یہ بھی پڑھیں

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

24 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

24 اگست , 2026
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا کی پوزیشن مزید مستحکم

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا کی پوزیشن مزید مستحکم

24 اگست , 2026
سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

24 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In