ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری

6 مہینے پہلے
A A
وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری ہے، جس میں چاروں صوبوں کی بھی نمائندگی ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے قومی وسائل کی صوبوں میں تقسیم کا نیا فارمولا طے کرنے کے لیے قائم کردہ گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس شروع ہوگیا، جس کی صدارت چیئرمین کمیشن وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کرررہے ہیں۔
اجلاس میں چاروں صوبوں سمیت قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے دیگر ارکان بھی شریک ہیں، جس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔ این ایف سی اجلاس میں وفاق سمیت چاروں صوبے مالیاتی پوزیشن کے بارے میں پریزینٹیشن دیں گے ۔
اجلاس میں نئے ایف ایف سی ایوارڈ کے لیے قومی مالیاتی کمیشن کے آئندہ اجلاسوں کا شیڈول بھی طے کیا جائے گا۔

موضوعات : balochistanfinanceministerkhyberpkmuhammadaurangzaibnfcprovincepunjabsindh
ShareSend

متعلقہ خبریں

Kohistan scandal $133 million recovered returned to Khyber Pakhtunkhwa government
تازہ ترین

کوہستان اسکینڈل، 133ملین ڈالر کی ریکوری خیبر پختونخوا حکومت کو واپس

5 جون , 2026
Rain and dust storm in many cities of Sindh, Punjab, Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین 3

سندھ،پنجاب،خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں بارش اور مٹی کا طوفان

3 جون , 2026
پاک فوج کا بلوچستان میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 17دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

پاک فوج کا بلوچستان میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 17دہشت گرد ہلاک

2 جون , 2026
پنجاب کا بجٹ تیار ،جون کےدوسرے ہفتے میں پیش ہونے کا امکان
پاکستان

پنجاب کا بجٹ تیار ،جون کےدوسرے ہفتے میں پیش ہونے کا امکان

31 مئی , 2026
کوئٹہ،ریلوے ٹریک پر دھماکا،3ایف سی اہلکاروں سمیت 14افراد جاں بحق
اہم ترین 3

کوئٹہ،ریلوے ٹریک پر دھماکا،3ایف سی اہلکاروں سمیت 14افراد جاں بحق

24 مئی , 2026
کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ،20سے زائد افراد زخمی
اہم ترین 3

کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ،20سے زائد افراد زخمی

24 مئی , 2026
اگلی خبر
مصنوعی ذہانت کے استعمال سے امیر اور غریب ممالک کے درمیان عدم مساوات بڑھنے کا خطرہ

مصنوعی ذہانت کے استعمال سے امیر اور غریب ممالک کے درمیان عدم مساوات بڑھنے کا خطرہ

یہ بھی پڑھیں

Petrol cheaper by Rs 4 per liter, diesel price unchanged

پٹرول 4روپے لٹر سستا ،ڈیزل کی قیمت برقرار

6 جون , 2026
دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In