ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوسکتا، ٹرمپ کا دوٹوک اعلان

2 مہینے پہلے
A A
Iran cannot possess nuclear weapons Trump's unequivocal declaration.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم تہران ایسا معاہدہ نہیں کرے گا جسے امریکا ضروری سمجھتا ہے۔

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں امریکا کی موجودگی کا مقصد صرف ایک ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونا چاہیے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بی ٹو بمبار طیاروں کے ذریعے امریکا کی کارروائی کے بعد اگر ایران دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کرتا بھی ہے تو اسے اس میں بہت وقت لگے گا، تاہم ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوسکتا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ

امریکی صدر نے واضح کیا کہ امریکا ایران کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت میں توسیع نہیں چاہتا اور واشنگٹن ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے اپنے مؤقف پر قائم ہے۔

موضوعات : #donaldtrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

US hypersonic cruise missile tested in Australia
تازہ ترین

امریکی ہائپرسونک کروز میزائل کا آسٹریلیا میں تجربہ

7 اکتوبر , 2026
Trump's decision to execute former US Major by firing squad.
تازہ ترین

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکوفائرنگ اسکواڈسے سزائے موت دینے کا حکم

6 اکتوبر , 2026
US fighter jet Talon Blue flies without a pilot
تازہ ترین

امریکی جنگی طیارے ٹیلن بلیو کی پائلٹ کے بغیر اڑان

6 اکتوبر , 2026
US Air Force's plan to develop advanced engines for high-speed missiles.
تازہ ترین

امریکی فضائیہ کا تیز رفتار میزائلوں کے لیے جدید انجن تیار کرنے کا منصوبہ

5 اکتوبر , 2026
پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
تازہ ترین

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

1 اکتوبر , 2026
The Iran issue will be resolved one way or another very soon – Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کا معاملہ بہت جلد کسی نہ کسی طرح ختم ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Bad news for electricity consumers, possibility of increase of Rs 2.52 per unit

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، فی یونٹ 2 روپے 52 پیسے اضافے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔