منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

خیبر پختونخوا کا تقریباً2250ارب کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا

3 مہینے پہلے
A A
Khyber Pakhtunkhwa's tax-free budget of around Rs2250 billion to be presented today
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کا تقریباً2250ارب کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا،محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق سالانہ ترقیاتی گروگرام کیلئے 575ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں7فیصد اضافہ کیساتھ 2022اور2025کے ایڈہاک ریلیف کو ضم کیا جائیگا،ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے پنشن میں بھی 7فیصد اضافہ کا امکان ہے۔

نئے مالی سال کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کو وفاق کی جانب سے مجموعی طور پر1671ارب روپے ملنے کی توقع ہے، جن میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی مد میں159ارب، پن بجلی منافع اور بقایاجات کے100ارب شامل ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق سال بھر کے دوران صوبہ کے اپنے وسائل سے آمدن کا تخمینہ150ارب روپے لگایا گیا ۔ بجلی کےخالص منافع کی مد میں بقایاجات سمیت100 ارب روپےسےزیادہ ملنے کا امکان ہے۔صوبائی حکومت کو اپنے وسائل سے 150 ارب روپے کی آمدن کی توقع ہے۔

ذرائع کے مطابق ضم اضلاع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے334 ارب روپےمختص کئےجانےکاامکان ہے،غیرملکی ترقیاتی پروگرام امداد کا حجم 150 ارب روپے سے زیادہ ہوگا،بندوبستی اضلاع کیلئےبجٹ کا تخمینہ 1971 ارب روپے لگایا گیا

یہ بھی پڑھیں: لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بجٹ میں 1545 ارب روپےجاری اخراجات جبکہ 426 ارب روپےترقیاتی منصوبوں پرخرچ کئے جائیں گے، بجٹ میں صحت کارڈ کیلئے 50 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، اسپتالوں میں ادویات کی مد میں 15 ارب روپے رکھے جائیں گے۔

بجٹ میں کالجز اور یونی ورسٹیوں کے طلباء کو بلاسود قرضےدینےکی بھی تجویز ہے،چھوٹی صنعتوں کو 50 فیصد مارک اپ پر قرضہ دئیے جائیں گے۔ بجٹ میں خواتین کو روزگار اور ملک سے باہر جانے والے افراد کو بھی بلاسود قرضے دینے کی تجویز ہے۔

موضوعات : #khyberpkfreebudgettax
ShareSend

متعلقہ خبریں

Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister announces filing of contempt of court petition against the government.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان

21 اگست , 2026
Super tax adjustment declared legal; Islamabad High Court's verdict set aside.
تازہ ترین

سپر ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ قانونی قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

17 اگست , 2026
Property Tax Self-Assessment Scheme Introduced in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس سیلف اسسمنٹ اسکیم متعارف

3 اگست , 2026
Great convenience for those filing tax returns for the first time
تازہ ترین

پہلی بار ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت

28 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
9 law officers resign in Khyber Pakhtunkhwa, serious allegations against the leadership of Insaf Lawyers Forum
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں 9 لاء افسر مستعفی، انصاف لائرز فورم کی قیادت پر سنگین الزامات

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
Prime Minister announces significant reduction in petroleum product prices

وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Robot ready to guide blind people

نابینا افراد کی رہنمائی کے لیے روبوٹ تیار

8 ستمبر , 2026
امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔