پیر , 27 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 2

اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں مارکو روبیو سے ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں مارکو روبیو سے ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ملاقات کی ہے ،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک امریکا دو طرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور بدلتی ہوئی علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق فریقین نے تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے اور سیکیورٹی و دہشتگردی کے خاتمے پر دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک امریکا شراکت داری کو آگے بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کیلئے پاکستان کی سفارتی اور مصالحتی کوششوں کا اعتراف کیا۔

موضوعات : ishaq darMarco Rubiowashington
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
پاکستان

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی  ملاقات
اہم ترین 3

اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

14 جولائی , 2026
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

11 جولائی , 2026
اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات
اہم ترین 3

اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

8 جولائی , 2026
بھارت جنگ کے بیج بو کر خطے کے امن کو خطرے میں نہ ڈالے،اسحاق ڈار
اہم ترین 3

بھارت جنگ کے بیج بو کر خطے کے امن کو خطرے میں نہ ڈالے،اسحاق ڈار

30 جون , 2026
اسحاق ڈار کابحرین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 3

اسحاق ڈار کابحرین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

28 جون , 2026
اگلی خبر
وزیر داخلہ محسن نقوی کی سیکریٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے مکہ میں ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سیکریٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے مکہ میں ملاقات

یہ بھی پڑھیں

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

27 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

27 جولائی , 2026
وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

27 جولائی , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

27 جولائی , 2026
Apple's big surprise When is the iPhone 18 Pro launching

ایپل کا بڑا سرپرائز،آئی فون 18پرو کب لانچ ہو رہا ہے؟

27 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English