ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ایران کا کویت پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا ،امریکی سینیٹ کام کا دعویٰ

4 مہینے پہلے
A A
ایران کا کویت پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا ،امریکی سینیٹ کام کا دعویٰ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز )امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے کویت پر بیلسٹک میزائل حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا، امریکا نے حملے کو جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی بھی قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر امریکی سینٹ کام سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایران نے کویت پر بیلسٹک میزائل حملہ کیا تاہم کویتی فورسز نے اسے بروقت تباہ کردیا۔

بیان میں کہا گیا کہ ایرانی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی کا ارتکاب اس وقت کیا گیا جب چند گھنٹے قبل ایرانی فورسز نے 5 ڈرونز سے حملہ کیا جو آبنائے ہرمز کے قریب اور اندر واضح طور پر خطرہ تھا۔امریکی سینٹ کام نے بتایا کہ امریکی فورسز نے تمام ڈرون ناکارہ بنادیے اور بندر عباس میں ایرانی بری فورسز کے جانب سے لانچ کیا گیا چھٹا ڈرون بھی روک دیا۔

موضوعات : ballistic missileiran attackkuwaitUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا
تازہ ترین

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ
تازہ ترین

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار
تازہ ترین

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
Marine pilots transitioning from the Harrier to the F-35 had to unlearn old skills.
تازہ ترین

ہیریئر سے ایف 35 پر منتقل ہونے والے میرین پائلٹس کو پرانی مہارتیں بھلانا پڑ گئیں

8 ستمبر , 2026
کویت میں شہریت سے محروم بعض افراد کو 10 سال تک اقامہ دینے کا فیصلہ
تازہ ترین

کویت میں شہریت سے محروم بعض افراد کو 10 سال تک اقامہ دینے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026
ایران میں اندرونی بغاوت کا وقت آ گیا ،امریکی وزیر خزانہ
اہم ترین 2

ایران میں اندرونی بغاوت کا وقت آ گیا ،امریکی وزیر خزانہ

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
اسحاق ڈار کی نیویارک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسحاق ڈار کی نیویارک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In