ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اگلا نشانہ؟سابق اسرائیلی وزیراعظم نے خطرے کی گھنٹی بجادی!

4 مہینے پہلے
A A
Pakistan next target Former Israeli Prime Minister sounds the alarm!
Share on Facebookwhatsapp

یروشلم:(پاک ترک نیوز)اسرائیل کے سابق وزیرِاعظم نفتالی بینیٹ نے ایک بیان میں ترکیہ کو “نیا ایران” قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انقرہ اسرائیل کے گرد گھیرا تنگ کر رہا ہے اور ایک ایسے سنی بلاک کی تشکیل کی کوشش کر رہا ہے جس میں ایٹمی صلاحیت کا حامل پاکستان بھی شامل ہو سکتا ہے۔
بینٹ نے الزام لگایا کہ ترکیہ کے صدررجب طیب اردوغان اسرائیل مخالف محاذ بنانے کے لیے سرگرم ہیں اور اس مقصد کے لیے قطر کے ساتھ مل کر سعودی عرب کو بھی اسرائیل سے دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کے مطابق یہ ممکنہ اتحاد اخوان المسلمون کے نظریات سے ہم آہنگ ہو سکتا ہے، جس طرح خطے میں ایران کے اثر و رسوخ کی مثال دی جاتی ہے۔


سابق اسرائیلی وزیراعظم نے خاص طور پر پاکستان کی جوہری صلاحیت کا ذکر کرتے ہوئے اسے اس ممکنہ اتحاد کا “اہم عنصر” قرار دیا اور کہا کہ اگر ایسا بلاک وجود میں آیا تو یہ اسرائیل کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔
اسرائیلی وزیرِاعظمبنجمن نیتن یاہو بھی ماضی میں ایران کے بعد پاکستان کو ثانوی خطرہ قرار دے چکے ہیں۔ ان کا مؤقف رہا ہے کہ اگر ایران اور پاکستان جیسے ممالک جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوں تو وہ بین الاقوامی ضوابط کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔


اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا تو اس کی جانب سے یہ جواز پیش کیا جا رہا تھا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام اسرائیل اور عالمی امن کے لیے خطرہ ہے۔ تاہم اب پاکستان کے حوالے سے بھی اسرائیل سے آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام اسرائیل کے لیے بڑا خطرہ ہے۔
یہاں یہ سوال پیدا ہو رہا ہے کہ کیا ایران کے بعد اب پاکستان اسرائیل کا اگلا ٹارگٹ ہے؟ لیکن کیا ایسی غلطی کر سکتا ہے جوکہ پاکستان اسرائیل کو نیست و نابود کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

موضوعات : isrealpakistantargettilaviv
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Pakistan is playing a roulette four-piece in these rigs, cis foreign office spokespeople
اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

4 جون , 2026
Turkish Foreign Minister gives a stern response to India over friendship with Pakistan
تازہ ترین

ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب

4 جون , 2026
Preparation of Rs 1.71 trillion federal budget for the next fiscal year 2026-27 completed
تازہ ترین

آئندہ مالی سال 2026-27کے 171کھرب روپے کےوفاقی بجٹ کی تیاری مکمل

2 جون , 2026
Israeli aggression in Lebanon hinders Iran-US relations
تازہ ترین

لبنان میں اسرائیلی جارحیت ایران امریکا رابطوں میں رکاوٹ

2 جون , 2026
اگلی خبر
Punjab Home Department releases list of banned organizations and unregistered charities

محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی

یہ بھی پڑھیں

Presidential reference on refugee seats in Azad Kashmir, Supreme Court reserves decision

آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

6 جون , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi to leave for Iran today

وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایران روانہ ہوں گے

6 جون , 2026
24 seats, 396 candidates, power struggle in Gilgit-Baltistan

24نشستیں ،396امیدوار ،گلگت بلتستان میں اقتدار کی جنگ

6 جون , 2026
China takes another leap into space, sends 36 new satellites into orbit

چین کی خلا میں ایک اور چھلانگ ،36نئے سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیئے

6 جون , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's farmer-friendly vision, model agriculture mall functional in 4 districts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسان دوست ویژن،4اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال فنکشنل

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔