اتوار , 7 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل

4 مہینے پہلے
A A
World's largest Quran enters Guinness World Records
Share on Facebookwhatsapp

مکہ مکرمہ : (پاک ترک نیوز)مکہ مکرمہ میں قائم قرآن میوزیم میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن کریم کے نسخے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
یہ نسخہ 700 صفحات پر مشتمل ہے اور اس کا حجم 312 سینٹی میٹر لمبا اور 220 سینٹی میٹر چوڑا ہے، جو اسے تاریخی اور فنی اعتبار سے منفرد بناتا ہے۔
یہ عظیم نسخہ 10ویں صدی ہجری کے ایک بڑے قرآنی نسخے کی طرز پر تیار کیا گیا ہے، جس کا اصل حجم 45 × 30 سینٹی میٹرہے اور اس میں سورتوں کو خط ثلث اور سورۃ الفاتحہ کو خطِ النسخ میں لکھا گیا ہے،

جو عربی فنِ خطاطی کی اعلیٰ مہارت اور فنونِ اسلامی میں مہارت کا عکاس ہے۔
نسخے کی بائنڈنگ، گلڈنگ اور سجاوٹ اسلامی فنِ تعمیر اور طرزِ تزئین کی منفرد جھلک پیش کرتی ہے، اور یہ نہ صرف ایک دینی ورثے بلکہ فنِ کتابت اور خطاطی کا بھی ایک اعلیٰ نمونہ ہے۔
قرآنِ کریم کے قدیم نسخے کو 1883 عیسوی میں وقف کیا گیا تھا اور یہ اب تک شاہ عبدالعزیز کمپلیکس اوقاف لائبریری میں محفوظ ہے۔
قرآن میوزیم میں زائرین اور محققین کو موجود یہ نسخہ معلوماتی و تحقیقی مواقع فراہم کرتا ہے، جہاں انہیں یہاں موجود مختلف ادوار کے قرآنی نسخوں کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔


یہ اقدام ناصرف اسلامی ورثے کے تحفظ بلکہ جدید دور میں قرآنی نسخوں کی علمی، تاریخی اور ثقافتی اہمیت کو اجاگر کرنے کا بھی عملی مظاہرہ ہے، جو عالمی سطح پر اسلامی ثقافت اور فنونِ اسلامی کی عظمت کو روشنی میں لاتا ہے۔ اس کے علاوہ مکہ مکرمہ کے معروف ’قرآن میوزیم‘ میں عہدِ رفتہ کے نادر و نایاب قرآنی نسخے موجود ہیں۔

موضوعات : #saudiarabia#worldlargestmakkahmukaramQuranepak
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan receives another $1 billion in funds from Saudi Arabia
تازہ ترین

سعودی عرب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز مل گئے

21 اپریل , 2026
State Bank receives $2 billion from Saudi Arabia
تازہ ترین

سعودی عرب سے 2ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول

16 اپریل , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Saudi Crown Prince
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

16 اپریل , 2026
Masjid Al-Haram; Attempted suicide by jumping from the upper floor, video goes viral
اہم ترین 2

مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل

26 دسمبر , 2025
روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کیلئے نئے اوقات کا اعلان
تازہ ترین

روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کیلئے نئے اوقات کا اعلان

6 دسمبر , 2025
پہلا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأت، ملائیشیا کے قاری کیلئے 50 لاکھ روپے انعام
تازہ ترین

پہلا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأت، ملائیشیا کے قاری کیلئے 50 لاکھ روپے انعام

29 نومبر , 2025
اگلی خبر
ٹی 20ورلڈ کپ : افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈ آمنے سامنے ، کولمبو میں بارش کا امکان

ٹی 20ورلڈ کپ : افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈ آمنے سامنے ، کولمبو میں بارش کا امکان

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔