اتوار , 7 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیا ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے قریب پہنچ چکا؟ سچ کیا ہے؟ نئی بحث چھڑ گئی

4 مہینے پہلے
A A
کیا ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے قریب پہنچ چکا؟ سچ کیا ہے؟ نئی بحث چھڑ گئی
Share on Facebookwhatsapp

تہران: (پاک ترک نیوز)کیا ایران نے ایٹمی ہتھیار بنا لیے ہیں؟ کیا اُس نے ایٹمی ہتھیاروں کے تجربے کیے ہیں؟ مغربی اور امریکی میڈیا کافی عرصے یہ خبریں رپورٹ کر رہا ہے۔ یہ سچ ہے یا جھوٹ؟ آخر اس میں حقیقت کیا ہے؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا میں کچھ عرصہ قبل خبر چھپی تھی کہ 5 اکتوبر 2024ء کو ایران کے شہر سمنان سے 44 کلومیٹر جنوب مغرب میں 4.6 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی گہرائی صرف 10 کلومیٹر تھی۔ یہ جھٹکے تہران تک محسوس کیے گئے۔


کچھ ہی دیر بعد اسرائیل میں بھی ہلکی لرزش رپورٹ ہوئی، اور سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا ہو گیا: کیا یہ واقعی زلزلہ تھا؟ یا ایران کا خفیہ نیوکلیئر ٹیسٹ؟سمنان کا علاقہ ایران کی اہم جوہری تنصیبات کے قریب واقع ہے، جس نے شکوک و شبہات کو مزید ہوا دے دی۔
ایکس پر صارفین نے دعویٰ کیا کہ ایران نے زمین کے نیچے نیوکلیئر بم آزمایا تاکہ تابکاری کم سے کم رہے، مگر اس کا اثر زلزلے کی صورت میں ریکارڈ ہو گیا۔ یہ خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سامنے آنا شروع ہو چکی ہیں۔
ایسے وقت میں جب ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی انتہا پر ہے۔ کیونکہ گذشتہ دنوں ایران میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
تاہم ماہرین کے مطابق زیرِ زمین نیوکلیئر دھماکے زلزلے جیسے جھٹکے پیدا کر سکتے ہیں، لیکن 4.6 شدت کا زلزلہ اس بات کا حتمی ثبوت نہیں کہ یہ ایٹمی دھماکا تھا۔


اس کے باوجود حقیقت یہ ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ امریکی اور یورپی رپورٹس کے مطابق ایران 60 فیصد افزودہ یورینیم تیار کر رہا ہے۔ جو ایٹمی ہتھیار سے صرف ایک قدم دور ہے۔ ماہرین خبردار کر چکے ہیں کہ اگر ایران فیصلہ کرلے تو چند ہفتوں میں ایٹمی بم تیار ہو سکتا ہے۔

موضوعات : earthquakeNuclear Program
ShareSend

متعلقہ خبریں

Why has Japan become an earthquake epicenter
تازہ ترین

جاپان کیوں بنا زلزلوں کا مرکز؟

21 اپریل , 2026
7.5 magnitude earthquake hits northern Japan; tsunami warning issued
تازہ ترین

شمالی جاپان میں 7.5 شدت کا زلزلہ؛ سونامی وارننگ جاری

20 اپریل , 2026
بڑا زلزلہ آنے والا ہے، ترکیہ زلزلے کی پیشگوئی کرنیوالے سائنسدان کا خوفناک الرٹ
تازہ ترین

بڑا زلزلہ آنے والا ہے، ترکیہ زلزلے کی پیشگوئی کرنیوالے سائنسدان کا خوفناک الرٹ

9 فروری , 2026
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اہم ترین

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

9 جنوری , 2026
میکسیکو میں خوفناک زلزلہ: 6.5 شدت کے جھٹکے، دو ہلاکتیں
تازہ ترین

میکسیکو میں خوفناک زلزلہ: 6.5 شدت کے جھٹکے، دو ہلاکتیں

3 جنوری , 2026
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 320 زخمی
تازہ ترین

افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 320 زخمی

3 نومبر , 2025
اگلی خبر
ایٹمی جنگ کا خطرہ؟ ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے مسلسل ایک ہفتے اُڑنے والا جہاز تیار!

ایٹمی جنگ کا خطرہ؟ ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے مسلسل ایک ہفتے اُڑنے والا جہاز تیار!

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔