پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ورلڈ اکنامک فورم اجلاس، وزیراعظم کی صدر ٹرمپ سے ملاقات متوقع

3 مہینے پہلے
A A
ورلڈ اکنامک فورم اجلاس، وزیراعظم کی صدر ٹرمپ سے ملاقات متوقع
Share on Facebookwhatsapp

ڈیووس : (پاک ترک نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ عالمی معیشت، سرمایہ کاری اور ترقی سے متعلق اہم مباحث میں پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔
زیورخ آمد پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے محمد بلال، سوئٹزرلینڈ میں تعینات پاکستانی سفیر مرغوب سلیم اور سفارتی حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود ہیں۔
ورلڈ اکنامک فورم کے دوران وزیراعظم مختلف سیشنز میں شرکت کریں گے، جہاں وہ پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات، معاشی استحکام اور مستقبل کی اقتصادی سمت پر روشنی ڈالیں گے۔
اس موقع پر عالمی رہنماؤں اور بین الاقوامی اداروں کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔اجلاس کے موقع پر وزیراعظم پاکستان اور ورلڈ اکنامک فورم کے اشتراک سے منعقد ہونے والے بزنس راؤنڈ ٹیبل میں بھی شرکت کریں گے، جہاں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا جائے گا۔
وزیراعظم "ٹرپل او” پروگرام — آرڈر، آپرچونیٹی اور آپٹیمائزیشن — کے تحت پاکستان کی معاشی حکمت عملی پر بھی اظہارِ خیال کریں گے۔

موضوعات : Prime Minister
ShareSend

متعلقہ خبریں

رمضان پیکج:گھر بیٹھے 13 ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ؟ ابھی اپلائی کریں
پاکستان

رمضان پیکج:گھر بیٹھے 13 ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ؟ ابھی اپلائی کریں

16 فروری , 2026
دنیا میں پائیدار امن صرف باہمی احترام سے ممکن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان

دنیا میں پائیدار امن صرف باہمی احترام سے ممکن ہے: وزیراعظم شہباز شریف

28 جنوری , 2026
اگلی خبر
چین نے دنیا کا سب سے بڑا ہائی وے ٹنل مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی

چین نے دنیا کا سب سے بڑا ہائی وے ٹنل مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی

یہ بھی پڑھیں

The US dollar is losing its status as a foreign exchange currency.

امریکی ڈالر زرمبادلہ کرنسی کی حیثیت کھونے لگا

20 اپریل , 2026
امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ،اسماعیل بقائی

امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ،اسماعیل بقائی

20 اپریل , 2026
جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر

جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر

20 اپریل , 2026
Babar Azam, the King of Records

ریکارڈز کا کنگ بابراعظم

20 اپریل , 2026
Spain opens its doors to Pakistanis

پاکستانیوں کیلئے اسپین کے دروازے کھل گئے

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔