پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اٹلی سے غزہ کے لیے امدادی کشتی روانہ، اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان

11 مہینے پہلے
A A
اٹلی سے غزہ کے لیے امدادی کشتی روانہ، اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

روم ( پاک ترک نیوز) اٹلی کے شہر سیراکوس سے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک اور امدادی کشتی "ہندالہ” غزہ کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق غزہ کیلئے روانہ ہونے والی امدادی کشتی میں تقریباً 15 بین الاقوامی کارکن سوار ہیں جو انسانی ہمدردی کے تحت ادویات، خوراک، طبی سازوسامان اور بچوں کا سامان لے کر روانہ ہوئے ہیں۔
یہ مشن فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے تحت ترتیب دیا گیا ہے، جس کا مقصد غزہ پر اسرائیلی ناکہ بندی توڑنا اور فلسطینیوں کو درپیش انسانی بحران کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا ہے۔
بندرگاہ پر موجود افراد نے فلسطینی پرچم لہرا کر اور "فری فلسطین” کے نعرے لگا کر عملے کا استقبال کیا۔ یہ کشتی بحیرہ روم میں ایک ہفتے کا سفر کرے گی اور تقریباً 1,800 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے غزہ کے ساحل تک پہنچنے کی کوشش کرے گی۔
کشتی راستے میں اٹلی کے شہر گلیپولی میں رکے گی، جہاں فرانس کی جماعت ‘فرانس انبوڈ’ کے دو ارکان بھی شامل ہوں گے۔
یہ مشن اس کشتی "میڈلین” کے بعد سامنے آیا ہے جسے چھ ہفتے قبل اسرائیلی فوج نے غزہ پہنچنے سے قبل روک کر اس پر سوار افراد، بشمول معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ، کو ملک بدر کر دیا تھا۔
فرانسیسی رکنِ پارلیمنٹ گیبریل کتھالا نے روانگی سے قبل کہا کہ: "یہ مشن غزہ کے بچوں کے لیے ہے، تاکہ موجودہ خاموشی کو توڑا جا سکے۔ اگر ہمیں روکا گیا تو یہ اسرائیل کی بین الاقوامی قوانین کی ایک اور خلاف ورزی ہوگی۔”
اقوام متحدہ کے مطابق، غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں اب تک 57,882 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں اکثریت عام شہریوں کی ہے۔

موضوعات : #hamas#palstinegazaitaly
ShareSend

متعلقہ خبریں

Stopping the Global Samood flotilla is illegal, arrested workers should be released, Pakistan, world condemns
اہم ترین 3

گلوبل صمود فلوٹیلا کوروکنا غیر قانونی ،گرفتار کارکن رہا کیے جائیں ،پاکستان ،دنیا بھر کی مذمت

21 مئی , 2026
اسرائیل نے امداد غزہ لے جانے والی ایک اور کشتی روک لی
اہم ترین 2

اسرائیل نے امداد غزہ لے جانے والی ایک اور کشتی روک لی

19 مئی , 2026
Clashes between pro-Palestinian protesters and police in New York
تازہ ترین

نیو یارک میں فلسطین کے حامی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

6 مئی , 2026
Israel decides to send arrested members of the Global Resistance Flotilla to Greece
تازہ ترین

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ

1 مئی , 2026
Cost of Iftar doubles in Gaza during Ramadan due to inflation
تازہ ترین

غزہ میں رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کے باعث افطاری کی لاگت میں دوگنا اضافہ

25 فروری , 2026
غزہ میں اموات 75 ہزار سے تجاوز،تباہی کی ہولناک تصویر بے نقاب
اہم ترین 2

غزہ میں اموات 75 ہزار سے تجاوز،تباہی کی ہولناک تصویر بے نقاب

19 فروری , 2026
اگلی خبر
غزہ جنگ بندی مذاکرات ، امریکہ کا اسرائیلی فوج کے انخلا کا معامعلہ موخرکرنے کیلئے حماس پر دبائو

غزہ جنگ بندی مذاکرات ، امریکہ کا اسرائیلی فوج کے انخلا کا معامعلہ موخرکرنے کیلئے حماس پر دبائو

یہ بھی پڑھیں

America is responsible for violating the ceasefire, Ismail Baqai

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکا ہے، اسماعیل بقائی

8 جون , 2026
Manipulation for government formation in Gilgit-Baltistan

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ

8 جون , 2026
7.8-magnitude earthquake hits Philippine island of Mindanao, killing 5

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 5 افراد ہلاک

8 جون , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

8 جون , 2026
Bilawal Bhutto Zardari expresses concerns over the situation in Azad Kashmir

بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔