پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ٹی اے کا بڑا اقدام: اضلاع کی سطح پر انٹرنیٹ لائسنس جاری کرنے کا آغاز

4 مہینے پہلے
A A
پی ٹی اے کا بڑا اقدام: اضلاع کی سطح پر انٹرنیٹ لائسنس جاری کرنے کا آغاز
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں براڈبینڈ سہولیات کے فروغ اور مقامی سطح پر کاروباری مواقع بڑھانے کے لیے ضلع کی سطح پر انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے لیے کلاس لائسنس جاری کرنے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
اس اقدام کا مقصد مقامی کاروباری افراد کی حوصلہ افزائی کرنا اور پاکستان میں انٹرنیٹ تک رسائی کو مزید وسیع کرنا ہے، تاکہ دور دراز اور کم ترقی یافتہ علاقوں میں بھی براڈبینڈ سروسز دستیاب ہو سکیں۔
پی ٹی اے کے فریم ورک کے تحت یہ کلاس لائسنس 10 سال کی مدت کے لیے جاری کیا جائے گا۔ درخواست گزار کو ایک مرتبہ ابتدائی لائسنس فیس کی مد میں 3 لاکھ روپے ادا کرنا ہوں گے۔
اس کے علاوہ پہلے سال کے لیے ایک لاکھ روپے سالانہ لائسنس فیس (Annual License Fee) بھی ابتدائی فیس کے ساتھ لائسنس کے نفاذ سے قبل ادا کرنا لازمی ہو گی۔
پی ٹی اے کے مطابق بعد کے برسوں میں سالانہ لائسنس فیس پیشگی ادا کرنا ہو گی، جس میں ہر سال 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔دلچسپی رکھنے والے افراد اور اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ چیک لسٹ کے مطابق اپنی درخواستیں مکمل کریں اور پی ٹی اے کے آن لائن پورٹل کے ذریعے جمع کروائیں۔
لائسنس کا مکمل مسودہ (ٹیمپلیٹ) بھی پی ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ادارہ ڈیجیٹل شمولیت کے فروغ، براڈبینڈ انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے اور ملک بھر میں ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کی ترقی کے لیے اپنے عزم پر قائم ہے۔

موضوعات : internetpta
ShareSend

متعلقہ خبریں

3ماہ میں پاکستان میں 98سائبر حملے رپورٹ
تازہ ترین

3ماہ میں پاکستان میں 98سائبر حملے رپورٹ

11 مارچ , 2026
Internet will now run in Pakistan
اہم ترین 2

پاکستان میں اب انٹر نیٹ دوڑے گا

10 مارچ , 2026
پی ٹی اے کا انتباہ: 5G اسپیکٹرم نیلامی میں غیر معیاری بولی مسترد ہوگی
تازہ ترین

پی ٹی اے کا انتباہ: 5G اسپیکٹرم نیلامی میں غیر معیاری بولی مسترد ہوگی

10 فروری , 2026
ملک بھر میں کل انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان
تازہ ترین

ملک بھر میں کل انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان

14 جنوری , 2026
پاکستان میں نئی سب میرین کیبل سے انٹرنیٹ کی سپیڈ میں 40فیصد اضافہ
تازہ ترین

پاکستان میں نئی سب میرین کیبل سے انٹرنیٹ کی سپیڈ میں 40فیصد اضافہ

28 نومبر , 2025
سپارکو اور این ٹی سی کے درمیان دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ
تازہ ترین

سپارکو اور این ٹی سی کے درمیان دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ

27 نومبر , 2025
اگلی خبر
کوہاٹ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

کوہاٹ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

یہ بھی پڑھیں

The US dollar is losing its status as a foreign exchange currency.

امریکی ڈالر زرمبادلہ کرنسی کی حیثیت کھونے لگا

20 اپریل , 2026
امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ،اسماعیل بقائی

امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ،اسماعیل بقائی

20 اپریل , 2026
جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر

جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر

20 اپریل , 2026
Babar Azam, the King of Records

ریکارڈز کا کنگ بابراعظم

20 اپریل , 2026
Spain opens its doors to Pakistanis

پاکستانیوں کیلئے اسپین کے دروازے کھل گئے

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔