منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیم کا اعلان جلد متوقع، اہم کھلاڑی کی واپسی یقینی

10 مہینے پہلے
A A
National team announcement expected soon for Sri Lanka tour, key players' return certain
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) جنوری کے پہلے ہفتے میں شیڈول دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا میں ٹی ٹوئنٹی میچز طے ہیں، جس کے لیے سلیکٹرز نے کھلاڑیوں کےا نتخاب پر مشاورت شروع کر رکھی ہے۔
فنٹس مسائل سے نجات پانے کے بعد بگ بیش لیگ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے شاداب خان کو سری لنکا کےخلاف سیریز میں موقع ملےگا۔
شاہین شاہ آفریدی، بابر اعظم، حارث رؤف، محمد رضوان اور حسن علی کو بگ بیش لیگ کے مکمل میچز کے لیے این او سی دیا گیا ہے، ان کی جگہ اس دورے میں عبدالصمد اور معاذ صداقت سمیت دوسرے نوجوان پرفارمرز کے ناموں پر غور ہو رہا ہے۔
پی سی بی کو 6 جنوری سے پہلے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے بھی ابتدائی ناموں کی فہرست بھجوانی ہے جس میں یکم فروری تک تبدیلی کی جاسکے گی۔
یاد رہے کہ بھارت اور سری لنکا نے ورلڈکپ کے لیے اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔

موضوعات : bigbashleaguepakvsslshadabkhan
ShareSend

متعلقہ خبریں

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka face off today; Sri Lanka wins the toss and decides to field.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے، سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka to face off today
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز،پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan sets Sri Lanka a target of 250 runs
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز :پاکستان نے سری لنکا کو 306رنز کا ہدف دیدیا

18 اکتوبر , 2026
Pakistan poised for a whitewash; Sri Lanka seeks a win in the final T20.
تازہ ترین

پاکستان وائٹ واش کے لیے تیار، سری لنکا کو آخری ٹی 20 میں جیت کی تلاش

13 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain
تازہ ترین

صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے قریب

11 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
انڈر 19ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی سکواڈ زمبابوے روانہ

انڈر 19ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی سکواڈ زمبابوے روانہ

یہ بھی پڑھیں

Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026
وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

27 اکتوبر , 2026
12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan's batting flops; the entire team collapses for 110 runs.

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔