ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب میں غیر ملکی اب ریاض اور جدہ میں جائیداد خرید سکیں گے

11 مہینے پہلے
A A
سعودی عرب میں غیر ملکی اب ریاض اور جدہ میں جائیداد خرید سکیں گے
Share on Facebookwhatsapp

ریاض(پاک ترک نیوز)سعودی حکومت نے ایک نیا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت اب غیر ملکی شہری ریاض اور ساحلی شہر جدہ میں جائیداد خرید سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے یہ فیصلہ معیشت کو متنوع بنانے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے ویژن 2030 کا حصہ ہے۔
اس قانون پر عملدرآمد جنوری 2026 سے متوقع ہے۔ مکہ اور مدینہ میں جائیداد کی ملکیت سے متعلق خصوصی شرائط برقرار رہیں گی۔
فیصلے کے بعد سعودی ریئل اسٹیٹ اسٹاکس میں تیزی دیکھی گئی۔ مزید تفصیلات سعودی ریئل اسٹیٹ جنرل اتھارٹی جلد جاری کرے گی۔
سعودی حکومت کا مقصد نہ صرف غیر ملکی سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنا ہے بلکہ اپنے شہریوں کو بھی ملک میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینا ہے تاکہ وہ دبئی اور دیگر بیرونِ ملک مقامات کے بجائے اپنی دولت سعودی عرب میں خرچ کریں۔
ریاض میں ’نیو مربع‘ کے تحت دنیا کی سب سے بڑی عمارت ’المکعب‘ کی تعمیر جاری ہے جبکہ ریڈ سی ریزورٹس جیسے منصوبوں پر بھی کام تیزی سے جاری ہے، جن میں کچھ پہلے ہی کھل چکے ہیں۔
دبئی اب بھی خلیجی ممالک میں پراپرٹی خریداری کا سب سے بڑا مرکز ہے، جہاں صرف 2024 میں گھر کی قیمتوں میں 19 فیصد اضافہ ہوا۔ تاہم، سعودی عرب بھی اب اس دوڑ میں شامل ہو چکا ہے اور امیر غیر ملکی خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
فرینک نائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق 2024 میں 79 فیصد مسلم ہائی نیٹ ورتھ افراد نے مکہ یا مدینہ میں گھر خریدنے کی خواہش ظاہر کی، جن کا بجٹ 4 ملین ڈالر سے زیادہ تھا۔

موضوعات : پاک ترک نیوزپی ٹی این آردوجائیدادرئیل سٹیٹریاضسعودی عرب
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان قانونی تعاون کا معاہدہ
پاکستان

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان قانونی تعاون کا معاہدہ

12 جولائی , 2025
بنگلہ دیش میں عوامی احتجاج کے باعث حکومتی تبدیلی کو ایک برس مکمل ،خارجہ پالیسی میں اہم تبدیلیاں
تازہ ترین

بنگلہ دیش میں عوامی احتجاج کے باعث حکومتی تبدیلی کو ایک برس مکمل ،خارجہ پالیسی میں اہم تبدیلیاں

11 جولائی , 2025
شعیب کے بعد مزید دو مینٹور ثقلین مشتاق اور وقار یونس بھی پی سی بی سے الگ
تازہ ترین

شعیب کے بعد مزید دو مینٹور ثقلین مشتاق اور وقار یونس بھی پی سی بی سے الگ

9 جولائی , 2025
اگلی خبر
وزیراعظم سے نانگا پربت سر کرنے والی پہلی قطری خاتون کوہ پیما شیخہ اسما الثانی کی ملاقات

وزیراعظم سے نانگا پربت سر کرنے والی پہلی قطری خاتون کوہ پیما شیخہ اسما الثانی کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In