جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

شعیب کے بعد مزید دو مینٹور ثقلین مشتاق اور وقار یونس بھی پی سی بی سے الگ

1 سال پہلے
A A
شعیب کے بعد مزید دو مینٹور ثقلین مشتاق اور وقار یونس بھی پی سی بی سے الگ
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(آئی پاک ٹی وی ) سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کے بعد پی سی سی کے ساتھ وابستہ مزید دو مینٹورز ثقلین مشتاق اور وقار یونس بورڈ سے الگ ہوگئے جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد اور مصباح الحق نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلیے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی اور جنرل منیجر ڈومیسٹک جنید ضیا نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں گزشتہ روز پریس کانفرنس کی۔
ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ نے کہا کہ 15 رکنی کمیٹی نے 2 ماہ تک مسلسل مشاورت کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ کا شیڈول اور نظام تشکیل دیا، اس میں تمام ریجنل صدور کو شامل کیا گیا، تجاویز کی روشنی میں اہم فیصلے کیے گئے، تمام اسٹیک ہولڈرز نے متفقہ طور پر اتفاق کیا کہ قائداعظم ٹرافی میں 6 ٹاپ ٹیمیں شامل رہیں گی جبکہ 2 ٹیمیں حنیف محمد ٹرافی سے کوالیفائی کرکے جگہ بنائیں گی۔
عبداللہ خرم نیازی نے کہا کہ چیمپیئنز کپ کے اختتام اور قائد اعظم ٹرافی میں 18 سے 8 ٹیمیں کرنے والے پی سی بی عہدیداروں نے مضحکہ خیز دعویٰ کیا کہ موجودہ ڈومیسٹک اسٹرکچر میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی، پرانے نظام کو ہی برقرار رکھا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مثبت پیش رفت یہ ہے کہ آئندہ سیزن سے ڈومیسٹک کرکٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو بھی سینٹرل کنٹریکٹ دیے جائیں گے، اس کا مقصد نچلی سطح پر کرکٹ کو مزید مضبوط بنانا اور کھلاڑیوں کو مالی تحفظ فراہم کرنا ہے۔
ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کا کہنا تھا کہ کراچی بڑا نام ہے اور موجودہ سیزن میں اس کے پاس یہ موقع ہوگا کہ دونوں ٹیمیں قائداعظم ٹرافی میں جگہ بنا لیں۔

موضوعات : پاک ترک نیوزثقلین مشتاقمینٹوروقار یونس
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان قانونی تعاون کا معاہدہ
پاکستان

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان قانونی تعاون کا معاہدہ

12 جولائی , 2025
بنگلہ دیش میں عوامی احتجاج کے باعث حکومتی تبدیلی کو ایک برس مکمل ،خارجہ پالیسی میں اہم تبدیلیاں
تازہ ترین

بنگلہ دیش میں عوامی احتجاج کے باعث حکومتی تبدیلی کو ایک برس مکمل ،خارجہ پالیسی میں اہم تبدیلیاں

11 جولائی , 2025
سعودی عرب میں غیر ملکی اب ریاض اور جدہ میں جائیداد خرید سکیں گے
تازہ ترین

سعودی عرب میں غیر ملکی اب ریاض اور جدہ میں جائیداد خرید سکیں گے

10 جولائی , 2025
اگلی خبر
ترکیہ کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کی دفتر خارجہ آمد، اسحاق ڈار نے استقبال کیا

ترکیہ کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کی دفتر خارجہ آمد، اسحاق ڈار نے استقبال کیا

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English