منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

جولائی تا ستمبر: عوام سے 110 ارب روپے کی اضافی پٹرولیم لیوی وصول

11 مہینے پہلے
A A
جولائی تا ستمبر: عوام سے 110 ارب روپے کی اضافی پٹرولیم لیوی وصول
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) حکومت نے جولائی سے ستمبر کے دوران عوام سے 110 ارب روپے کی اضافی پٹرولیم لیوی وصول کر لی۔
وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال لیوی کی مد میں 371 ارب موصول ہوئے، گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران 261 ارب اکٹھے ہوئے تھے، گزشتہ مالی سال کی نسبت تقریبا 42.12 فیصد زیادہ پٹرولیم لیوی وصولی کی۔
آئی ایم ایف شرط کے مطابق 1.6 فیصد بلحاظ جی ڈی پی بجٹ سرپلس رہا، پہلی سہ ماہی کے دوران پرائمری بیلنس بلحاظ جی ڈی پی 2.7 فیصد ریکارڈ ہوا، قرضوں کیلئے سود ادائیگیوں پر 1 ہزار 377 ارب اور دفاع پر 447 ارب خرچ کیے۔
جولائی سے ستمبر کے دوران حکومتی آمدن 6 ہزار 2 سو ارب اور اخراجات 4 ہزار 80 ارب روپے رہے، اس عرصے میں 2 ہزار 119 ارب روپے کا قرضہ لیا گیا، مرکزی بینک کا منافع 2 ہزار 428 ارب روپے رہا۔
جولائی تا ستمبر کاربن لیوی کی مد میں 10 ارب اور ای وی ایڈاپشن لیوی کی مد میں 3 ارب جمع کیے گئے، پنشنز کی مد میں 249 ارب روپے کے اخراجات رہے، سول حکومتی اخراجات 161 ارب اور سبسڈیز کی مد میں 119 ارب روپے خرچ کیے گئے۔
دستاویز کے مطابق بتایا گیا ہے کہ قرضوں پر سود ادائیگیوں کیلئے مقامی سطح پر 1 ہزار 176 ارب روپے خرچ کیے گئے، صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت 1 ہزار 775 ارب روپے منتقل کیے گئے، پنجاب کو 882 ارب روپے، سندھ کو 441 ارب روپے منتقل کیے گئے۔
کے پی کو 287 ارب روپے اور بلوچستان کو 164 ارب روپے منتقل ہوئے، پہلی سہہ ماہی کے دوران چاروں صوبوں نے بجٹ سرپلس دیا، پنجاب نے 441 ارب روپے، سندھ نے 208 ارب روپے بجٹ سرپلس دیا، کے پی نے 77 ارب روپے، بلوچستان نے 53 ارب روپے کا بجٹ سرپلس دیا۔

موضوعات : petrolpetrollavyprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

پیٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لٹر تک جا سکتی ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم
اہم ترین

پیٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لٹر تک جا سکتی ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم

20 ستمبر , 2026
Prime Minister's Petrol Relief Package, 20-year-old motorcycles also eligible for relief
تازہ ترین

وزیراعظم پٹرول ریلیف پیکیج ،20سال پرانی موٹر سائیکل بھی ریلیف کیلئے اہل

20 ستمبر , 2026
Successful launch of Prime Minister's Fuel Relief Scheme, discount even for those who buy small quantities of petrol
تازہ ترین

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کا کامیاب اجرا، کم مقدار میں پٹرول لینے والوں کے لیے بھی رعایت

19 ستمبر , 2026
Government contacts Jamaat-e-Islami once again; offers talks.
تازہ ترین

حکومت کا جماعت اسلامی سے ایک بار پھر رابطہ، مذاکرات کی پیشکش

19 ستمبر , 2026
پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان
اہم ترین 3

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
PTI members stage a unique protest against petrol prices, arriving at the Sindh Assembly on donkey carts.
تازہ ترین

پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف پی ٹی آئی ارکان کا انوکھا احتجاج، گدھا گاڑیوں پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
اگلی خبر
جے یو آئی کا 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

جے یو آئی کا 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Lahore High Court reserves verdict on petition against Aleema Khan's detention.

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

22 ستمبر , 2026
Asian Games Pakistan women's cricket team victorious, defeating Bangladesh by 31 runs.

ایشین گیمز، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فتح، بنگلا دیش کو 31 رنز سے شکست

22 ستمبر , 2026
Asian Games Pakistan secures a magnificent hockey victory, defeating Uzbekistan 5-1.

ایشین گیمز، پاکستان کی ہاکی میں شاندار فتح، ازبکستان کو 5-1 سے شکست

22 ستمبر , 2026
Trump's popularity has dropped to 29 percent for the first time.

ٹرمپ کی مقبولیت پہلی بار 29 فیصد تک گر گئی

22 ستمبر , 2026
Field Marshal visits Peshawar Corps Headquarters; vows to ensure lasting peace and stability in the country.

فیلڈ مارشل کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ملک میں دیرپا امن اور استحکام یقینی بنانے کا عزم

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔