منگل , 17 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران آبنائے ہرمز دو روز میں کھولنے کیلئے تیار، امریکا کو شرائط تسلیم کرنا ہوں گی، عباس عراقچی

8 گھنٹے پہلے
A A
Iran is prepared to open the Strait of Hormuz within two days, but the US must accept its conditions, says Abbas Araghchi.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی کوششوں کے تحت ایران آبنائے ہرمز دو روز کے اندر کھولنے کیلئے تیار ہے، تاہم واشنگٹن کو تہران کی شرائط تسلیم کرنا ہوں گی۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کیلئے ایران کے پیش کردہ منصوبے کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے پاکستان کے ثالثی کردار پر اطمینان کا اظہار بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں دوسرا ٹیسٹ ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ای سی او وزارتی کونسل کے 30ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ علاقائی روابط مضبوط بنانے، تجارت آسان بنانے اور توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے سے خطے میں اجتماعی استحکام کو فروغ ملے گا۔عباس عراقچی نے کہا کہ بیرونی خطرات اور انحصار میں کمی لانے کیلئے علاقائی تعاون ناگزیر ہے۔ جدید، جامع اور مؤثر تجارتی معاہدہ علاقائی تجارت کو وسعت دینے، اقتصادی استحکام مضبوط بنانے اور خطے کے عوام کیلئے معاشی فوائد پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

موضوعات : abbasirachiiranStraitofHormuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran claims to have targeted a US radar system in Bahrain with a drone attack.
تازہ ترین

ایران کا بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

17 نومبر , 2026
Iran claims to have seized a US MQM-170 drone
تازہ ترین

ایران کا امریکی MQM-170 ڈرون قبضےمیں لینے کا دعویٰ

17 نومبر , 2026
Iran’s bold claim leaves the world stunned
تازہ ترین

ایران کا بڑادعویٰ ،دنیا حیران

17 نومبر , 2026
Meeting between Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi and Mohsin Naqvi
تازہ ترین

محسن نقوی سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات

17 نومبر , 2026
کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی ڈرون حملہ
اہم ترین 3

کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی ڈرون حملہ

16 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

16 نومبر , 2026
اگلی خبر
Blow for New Zealand ahead of Test series against India; Mitchell Santner ruled out due to injury.

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو دھچکا، مچل سینٹنر انجری کے باعث باہر

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

17 نومبر , 2026
نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

17 نومبر , 2026
سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

17 نومبر , 2026
The system did not collapse; it was made to collapse. The system needs a political reset — Bilawal Bhutto Zardari.

سسٹم تباہ نہیں ہوا، تباہ کروایا گیا،سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

17 نومبر , 2026
Zahran Mamdani's anti-inflation rhetoric is popular during the US midterm elections

امریکا کے وسط مدتی انتخابات  کے دوران  ظہران ممدانی کا مہنگائی کے خلاف بیانیہ مقبول

17 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔