پیر , 16 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسلام آباد: اعلیٰ افسر کے گھر میں گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا مقدمہ درج

8 گھنٹے پہلے
A A
Islamabad Case registered for death of domestic worker in senior officer's house
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )اسلام آباد میں اعلیٰ افسر کے گھر میں گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کے معاملے پر تھانہ شمس کالونی پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔مقدمے کے متن کے مطابق فاطمہ اصغر قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر رہی تھی اور قریبی رشتہ داروں کے ہمراہ پولیس لائن میں رہائش پذیر تھی۔والد نے مؤقف اختیار کیا کہ انہیں اطلاع دی گئی کہ ان کی بیٹی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ہے، جس پر اسے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں: صدر زرداری کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل ہونے پر مبارکباد

مقدمے میں مزید کہا گیا ہے کہ بیٹی کی لاش کا معائنہ کرنے پر اس کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔مقتولہ کے والد نے پولیس سے واقعے کی مکمل تحقیقات، بیٹی کی ہلاکت کی وجوہات معلوم کرنے اور ذمہ دار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کرکے انصاف فراہم کرنے کی استدعا کی ہے۔

موضوعات : death
ShareSend

متعلقہ خبریں

Gaza footballer killed in Israeli airstrike
تازہ ترین

اسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ کا فٹبالر شہید

12 نومبر , 2026
Actress Meera's younger sister, Shaista Abbas, passes away in London.
تازہ ترین

اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس کا لندن میں انتقال

9 نومبر , 2026
ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، 13 افراد زخمی
تازہ ترین

ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، 13 افراد زخمی

31 اکتوبر , 2026
Horrific traffic accident in Multan; all five occupants of the car killed.
تازہ ترین

ملتان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، کار میں سوار پانچوں افراد جاں بحق

19 اکتوبر , 2026
Brother of Dubai's ruler Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum passes away; 10-day mourning period announced.
تازہ ترین

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی کا انتقال ،10روزہ سوگ کا اعلان

21 ستمبر , 2026
Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.
تازہ ترین

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
One in every three adults in Pakistan suffers from diabetes.

پاکستان میں ہر تین میں سے ایک بالغ شخص شوگر کا شکار

یہ بھی پڑھیں

گیس کی پیداوار میں کمی، صارفین کو دن میں صرف تین اوقات گیس ملے گی، ایم ڈی ایس ایس جی سی

گیس کی پیداوار میں کمی، صارفین کو دن میں صرف تین اوقات گیس ملے گی، ایم ڈی ایس ایس جی سی

16 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

16 نومبر , 2026
نئے صوبوں کے قیام پر پیپلز پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں، رضا ربانی

نئے صوبوں کے قیام پر پیپلز پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں، رضا ربانی

16 نومبر , 2026
Chaudhry Salik Hussain has sent a response to Maryam Nawaz’s legal notice claiming Rs 5 billion in damages.

چوہدری سالک حسین نےمریم نواز کے 5 ارب روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا  جواب بھجوا دیا

16 نومبر , 2026
Bushra Bibi's eyesight is affected, request filed to be transferred to hospital for treatment

بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ، علاج کے لیے اسپتال منتقلی کی درخواست دائر

16 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔