پیر , 16 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

صدر زرداری کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل ہونے پر مبارکباد

8 گھنٹے پہلے
A A
President Zardari congratulates the Prime Minister and the Field Marshal on their inclusion in the list of the world’s 500 most influential Muslims.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر اردن کی جانب سے جاری کردہ دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شمولیت خوش آئند ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ساف فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل کل ہوگا

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ یہ ہر پاکستانی کے لیے فخر اور مسرت کا لمحہ ہے اور دونوں شخصیات کی قیادت اور خدمات کا برمحل اعتراف ہے۔آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ پاکستان استحکام اور عالمی وقار کی راہ پر گامزن ہے۔

صدر مملکت نے اپنے پیغام کے اختتام پر دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو طاقت، اتحاد اور عزت سے نوازے۔

موضوعات : presidentprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Funeral prayers offered for martyred Major and Havaldar in Nushki; Prime Minister and Field Marshal attend.
تازہ ترین

نوشکی میں شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

15 نومبر , 2026
صدر زرداری اور محسن نقوی کی ملاقات میں نئے صوبوں پر کوئی بات نہیں ہوئی، ایوان صدر کی وضاحت
اہم ترین

صدر زرداری اور محسن نقوی کی ملاقات میں نئے صوبوں پر کوئی بات نہیں ہوئی، ایوان صدر کی وضاحت

13 نومبر , 2026
President Asif Zardari will arrive in Lahore today.
تازہ ترین

صدر مملکت آصف زرداری آج لاہور پہنچیں گے

13 نومبر , 2026
وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر سے ملاقات
اہم ترین

وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر سے ملاقات

12 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets with Sudanese President General Abdel Fattah al-Burhan
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی سوڈانی صدر جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات

12 نومبر , 2026
Prime Minister attends COP 31 conference in Turkey
پاکستان

وزیراعظم کی ترکیہ میں کوپ 31 کانفرنس میں شرکت

11 نومبر , 2026
اگلی خبر
Islamabad Case registered for death of domestic worker in senior officer's house

اسلام آباد: اعلیٰ افسر کے گھر میں گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

16 نومبر , 2026
نئے صوبوں کے قیام پر پیپلز پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں، رضا ربانی

نئے صوبوں کے قیام پر پیپلز پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں، رضا ربانی

16 نومبر , 2026
Chaudhry Salik Hussain has sent a response to Maryam Nawaz’s legal notice claiming Rs 5 billion in damages.

چوہدری سالک حسین نےمریم نواز کے 5 ارب روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا  جواب بھجوا دیا

16 نومبر , 2026
Bushra Bibi's eyesight is affected, request filed to be transferred to hospital for treatment

بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ، علاج کے لیے اسپتال منتقلی کی درخواست دائر

16 نومبر , 2026
I am at risk of brain hemorrhage and heart attack, if I survive I will prove my innocence PTI founder's letter to the Chief Justice

مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس صاحبان کو خط

16 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔