ڈھاکہ(پاک ترک نیوز )ساف فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کل کھیلا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: خلیج میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے، امریکا کا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
پاکستان نے میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دے کر پہلی بار ساف فٹ بال چیمپین شپ کے فائنل میں جگہ بنائی۔












