پیر , 9 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانیہ کے اسپتال میں تیسری ایم آر آئی مشین نصب، روزانہ 25 اضافی مریضوں کے اسکین ممکن

1 دن پہلے
A A
برطانیہ کے اسپتال میں تیسری ایم آر آئی مشین نصب، روزانہ 25 اضافی مریضوں کے اسکین ممکن
Share on Facebookwhatsapp

لندن (پاک ترک نیوز )برطانیہ کے شہر گرِمزبی کے ڈیانا، پرنسز آف ویلز اسپتال میں مریضوں کی سہولت اور طبی خدمات میں اضافے کے لیے تیسری ایم آر آئی مشین نصب کردی گئی۔

اسپتال کی سہولیات میں 20 لاکھ پاؤنڈ کی توسیع کے منصوبے کے تحت نئی مشین فراہم کی گئی ہے، جس سے روزانہ 20 سے 25 اضافی مریضوں کے ایم آر آئی اسکین کیے جا سکیں گے۔

اسپتال کی شعبہ امیجنگ کی منتظم ایو لیگٹ کے مطابق نئی مشین پہلے استعمال ہونے والی موبائل مشین کی جگہ لے گی، جبکہ نئی سہولت ایسے مریضوں کے لیے بھی زیادہ موزوں ہے جنہیں چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تینوں مشینیں ایک ہی جگہ موجود ہونے سے مریضوں کو آنے جانے میں آسانی ہوگی اور انہیں بہتر ماحول میسر آئے گا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق ہر مشین کے ذریعے روزانہ تقریباً 20 سے 25 مریضوں کے اسکین کیے جا سکتے ہیں، جبکہ ایک اسکین مکمل ہونے میں 20 منٹ سے ایک گھنٹے تک کا وقت لگتا ہے۔

تیسری مشین کی تنصیب کے بعد اسپتال میں روزانہ تقریباً 60 مریضوں کے اسکین کرنے کی گنجائش پیدا ہوگئی ہے، جس سے مریضوں کی طویل انتظار کی فہرست کم کرنے میں مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ اسپتال کی موجودہ عمارت 2021 میں دو ایم آر آئی مشینوں، مریضوں کے لیے مخصوص تبدیلیِ لباس کے کمروں اور صحت یابی کے مرکز کے ساتھ قائم کی گئی تھی۔

موضوعات : hospitalmachineMRIuk
ShareSend

متعلقہ خبریں

Meghan Markle's father arrested; accused of possessing child sexual abuse material.
تازہ ترین

میگھن مارکل کے والد گرفتار، بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد رکھنے کا الزام

7 نومبر , 2026
پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
تازہ ترین

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

6 نومبر , 2026
Relaxation of permanent residency rules in the UK; care workers exempted from the 10-year wait.
تازہ ترین

برطانیہ میں مستقل رہائش کے قوانین میں نرمی، کیئر ورکرز کو 10 سالہ انتظار سے استثنیٰ

3 نومبر , 2026
ایران نے برطانوی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا
تازہ ترین

ایران نے برطانوی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا

1 نومبر , 2026
Noreen Niazi transferred from PIC Hospital to Kot Lakhpat Jail.
تازہ ترین

نورین نیازی پی آئی سی اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل

30 اکتوبر , 2026
Britain decides on a tax crackdown targeting over 200 billionaires
تازہ ترین

برطانیہ کا 200 سے زائد ارب پتیوں کے خلاف ٹیکس کریک ڈاؤن کا فیصلہ

30 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
بنگلادیش کا چین سے 20 جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ

بنگلادیش کا چین سے 20 جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Isn't the human brain singular A 500-million-year-old secret has come to light, leaving even scientists astonished.

انسان کا دماغ ایک نہیں؟ 50 کروڑ سال پرانا راز سامنے آگیا، سائنسدان بھی حیران

9 نومبر , 2026
HEC announces the introduction of a mandatory skills test for Computer and IT students.

ایچ ای سی کا کمپیوٹر اور آئی ٹی کے طلبہ کے لیے لازمی مہارت ٹیسٹ متعارف کرانے کا اعلان

9 نومبر , 2026
Somalia has declared the plan to establish an Israeli embassy in Somaliland illegal.

صومالیہ نے صومالی لینڈ میں اسرائیلی سفارت خانہ قائم کرنے کا منصوبہ غیر قانونی قراردیدیا

9 نومبر , 2026
Tent Pegging World Cup 2026 National Team Departs for Jordan

ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ 2026، قومی ٹیم اردن روانہ

9 نومبر , 2026
Ball-tampering scandal David Warner also speaks out following Usman Khawaja's revelations

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل: عثمان خواجہ کے انکشافات کے بعد ڈیوڈ وارنر بھی بول پڑے

9 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔