جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ضلع باغ میں دھرنے کا خاتمہ، معمولاتِ زندگی بحال

6 گھنٹے پہلے
A A
Sit-in ends in Zilla Bagh, normal life restored
Share on Facebookwhatsapp

مظفرآباد(پاک ترک نیوز)آزاد جموں و کشمیر کے ضلع باغ میں دھرنے کے خاتمے کے بعد معمولاتِ زندگی بحال ہوگئے، شہریوں نے امن و امان کی بحالی اور شاہراہیں کھلنے کا خیرمقدم کیا ہے۔

راولاکوٹ، بھمبر، میرپور، باغ اور مظفرآباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ باغ میں دھرنے کا خاتمہ اور نظامِ زندگی معمول پر آنا خوش آئند ہے۔

شہریوں کے مطابق باغ سے منسلک تمام شاہراہیں کھل چکی ہیں، جس سے نہ صرف آمدورفت بحال ہوئی ہے بلکہ سیاحت کے شعبے کے لیے بھی اچھی خبر ہے۔

دھرنے کے خاتمے کے بعد تعلیمی ادارے بھی دوبارہ کھل گئے ہیں اور تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان عالمی سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے، اعظم نذیر تارڑ

عوام کا کہنا ہے کہ احتجاج اور کشیدہ صورتحال کے باعث کاروباری سرگرمیوں کو شدید نقصان پہنچا، اب امن کی بحالی سے کاروبار اور روزمرہ زندگی دوبارہ معمول پر آنے کی امید ہے۔

موضوعات : kashmirnormalliferestored
ShareSend

متعلقہ خبریں

Kashmir Black Day, President Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif express solidarity with the Kashmiri people
تازہ ترین

یومِ سیاہ کشمیر، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

27 اکتوبر , 2026
The sacrifices of the Kashmiri people will surely bear fruit; the sun of freedom will rise in Srinagar, says Bilawal Bhutto.
تازہ ترین

کشمیری عوام کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، سری نگر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا، بلاول بھٹو

27 اکتوبر , 2026
India has no other option but to give freedom to the Kashmiri people, says Amir Muqam
تازہ ترین

بھارت کے پاس کشمیری عوام کو آزادی دینے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں،امیر مقام

27 اکتوبر , 2026
Kashmir will become Pakistan is the voice of the heart of every Kashmiri and Pakistani, Ishaq Dar
تازہ ترین

کشمیر بنے گا پاکستان ہر کشمیری اور پاکستانی کے دل کی آواز ہے، اسحاق ڈار

27 اکتوبر , 2026
October 27 A Black Day for Kashmiris in Pakistan and across the world.
تازہ ترین

27اکتوبر ،پاکستان اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا یوم سیاہ

27 اکتوبر , 2026
Kashmir Black Day Pakistan’s expression of solidarity with the Kashmiri people
تازہ ترین

یومِ سیاہ کشمیر، پاکستان کا کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

27 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Proposal to grant PARCO an additional 3 months for the refinery upgradation agreement

پارکو کو ریفائنری اپ گریڈیشن معاہدے کے لیے مزید 3 ماہ دینے کی تجویز

یہ بھی پڑھیں

Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

5 نومبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

5 نومبر , 2026
فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔