بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی ناکامی کی وجہ ایران جنگ کو قرار دے دیا

2 گھنٹے پہلے
A A
Trump attributed the Republicans' failure in the midterm elections to the Iran war.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے اس کی ایک بڑی وجہ ایران تنازع کو قرار دے دیا۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ انتخابی میدان میں خود موجود نہیں تھے، ورنہ ریپبلکنز بھاری اکثریت سے کامیاب ہوتے۔ ان کے مطابق ایران تنازع کے باعث عوام پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے جیسے قلیل مدتی اثرات برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں تھے۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز میں غیر ممنوعہ راستہ اختیار کرنے پر 4آئل ٹینکر باروی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ

صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کریں گے اور ممکن ہے کہ دونوں جماعتیں بعض معاملات پر اتفاقِ رائے پیدا کرلیں۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ڈیموکریٹس کی جانب سے کوئی بھی ’’احمقانہ‘‘ تجویز سامنے آئی تو وہ اسے ویٹو کردیں گے۔ٹرمپ نے کابینہ میں تبدیلی کے امکان کو بھی مسترد کردیا۔

موضوعات : donaldtrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

President Trump signals an end to financial aid to Israel by the end of this year.
تازہ ترین

صدر ٹرمپ کا رواں سال کے اختتام پر اسرائیل کی مالی امداد بند کرنے کا عندیہ

4 نومبر , 2026
تہران میں ٹرمپ کے قتل کی دھمکی والا بڑا بل بورڈ آویزاں
تازہ ترین

تہران میں ٹرمپ کے قتل کی دھمکی والا بڑا بل بورڈ آویزاں

3 نومبر , 2026
Iran-US talks Mojtaba Khamenei grants special powers to the government
تازہ ترین

ایران ،امریکا مذاکرات، مجتبیٰ خامنہ ای نے حکومت کو خصوصی اختیارات دے دیئے

3 نومبر , 2026
Iran’s condition for an agreement with the US Acceptance of 7 points
تازہ ترین

ایران کی امریکا سے معاہدے کے لیے7 نکات تسلیم کرنے کی شرط

3 نومبر , 2026
US attacks Iran again; explosions reported near Qeshm Island and the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

امریکا کا پھر ایران پر حملہ،جزیرہ قشم اورآبنائے ہرمز کے اطراف میں دھماکے

3 نومبر , 2026
امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
تازہ ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

2 نومبر , 2026
اگلی خبر
US Midterm Elections: Democrats Return to Texas After 30 Years

امریکی مڈٹرم انتخابات، ٹیکساس میں 30 سال بعد ڈیموکریٹس کی واپسی

یہ بھی پڑھیں

Case regarding occupation of state land in Jati Umra Lahore High Court orders recovery of the land.

جاتی  امرا میں سرکاری اراضی پر قبضے کا کیس ، لاہور ہائیکورٹ کا زمین واگزار کرانے کا حکم

4 نومبر , 2026
In the new ICC rankings, Babar Azam is ninth, while Sahibzada Farhan retains the second spot in T20s.

آئی سی سی کی نئی رینکنگ ، بابر اعظم نویں، صاحبزادہ فرحان ٹی 20 میں دوسرے نمبر پر برقرار

4 نومبر , 2026
US Midterm Elections A Blow to Trump, Clear Victory for Democrats

امریکی وسط مدتی انتخابات،ٹرمپ کو دھچکا ،ڈیموکریٹس کی واضح فتح

4 نومبر , 2026
Swat Body of female tourist, missing for four months, recovered from Saifullah Lake

سوات: سیف اللہ جھیل سے چار ماہ سے لاپتہ خاتون سیاح کی لاش برآمد

4 نومبر , 2026
Ishaq Dar congratulates Pakistan Air Force on successful test of Phaz missile

اسحاق ڈار کی فاز میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک فضائیہ کو مبارکباد

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔