پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے 2 ہزار 448 اسکول غیر محفوظ قرار

1 گھنٹہ پہلے
A A
2,448 schools in Khyber Pakhtunkhwa declared unsafe
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) پشاور میں سانحہ دیر کالونی کے بعد صوبائی حکومت کے فیصلے پر خیبرپختونخوا کے اسکولوں کی عمارتوں کا اسٹرکچرل سیفٹی آڈٹ مکمل کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں مجموعی طور پر 8 ہزار 928 اسکولوں کی عمارتوں کا معائنہ کیا گیا۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبے کے 2 ہزار 448 اسکولوں کی عمارتیں غیر محفوظ قرار پائی ہیں، جہاں غیر محفوظ عمارتوں کی شرح 27.4 فیصد ریکارڈ کی گئی۔آڈٹ کے مطابق 4 ہزار 27 اسکولوں کی عمارتیں محفوظ ہیں، جن کی شرح 45.1 فیصد بنتی ہے، جبکہ 2 ہزار 344 اسکولوں کی عمارتیں مرمت کی منتظر ہیں، جو مجموعی تعداد کا 26.3 فیصد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کا احساس ندامت


رپورٹ کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر 4 ہزار 792 اسکولوں کی عمارتیں یا تو غیر محفوظ ہیں یا مرمت کی منتظر ہیں۔

موضوعات : khyberpkpeshawarschool
ShareSend

متعلقہ خبریں

Fire at a foam manufacturing factory in Peshawar
تازہ ترین

پشاور میں فوم بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی

2 نومبر , 2026
وزیراعظم کا دانش اسکولز کی تعمیر 24 گھنٹے جاری رکھنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا دانش اسکولز کی تعمیر 24 گھنٹے جاری رکھنے کا حکم

31 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa parliamentary party meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع

29 اکتوبر , 2026
Decision taken to review 74 laws from the PTI era in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے 74 قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ

29 اکتوبر , 2026
Financial irregularities worth Rs 18.46 billion revealed in Peshawar Economic Zones Company
تازہ ترین

پشاور، اکنامک زونز کمپنی میں 18ارب 46 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

24 اکتوبر , 2026
PTI's first contact with the federation after the imposition of Governor's Rule, possibility of paving the way for the negotiation process
تازہ ترین

گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ، مذاکراتی عمل کی راہ ہموار ہونے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Fire at a foam manufacturing factory in Peshawar

پشاور میں فوم بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی

یہ بھی پڑھیں

Plan to ban the keeping of elephants and monkeys in captivity in Canada has hit a snag.

کینیڈا میں ہاتھیوں اور بندروں کو قید میں رکھنے پر پابندی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا

2 نومبر , 2026
We will not introduce products solely in the name of artificial intelligence, says Apple CEO.

صرف مصنوعی ذہانت کے نام پر مصنوعات متعارف نہیں کرائیں گے، سی ای او ایپل

2 نومبر , 2026
Significant move by Turkey Kurdish leader Abdullah Öcalan has been transferred to a new prison.

ترکیہ کا اہم اقدام، کرد رہنما عبداللہ اوجالان کو نئی جیل میں منتقل کر دیا گیا

2 نومبر , 2026
During a photoshoot, the bride narrowly avoided floating away with the balloons.

فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ اڑتے اڑتے رہ گئی

2 نومبر , 2026
Ethiopia’s agreement to acquire advanced combat aircraft and missile defense systems from Russia

ایتھوپیا کا روس سے جدید جنگی طیاروں اور میزائل دفاعی نظام کے حصول کا معاہدہ

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔