پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کینیڈا میں ہاتھیوں اور بندروں کو قید میں رکھنے پر پابندی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا

41 منٹس پہلے
A A
Plan to ban the keeping of elephants and monkeys in captivity in Canada has hit a snag.
Share on Facebookwhatsapp

اوٹاوہ ( پاک ترک نیوز) کینیڈا میں ہاتھیوں اور عظیم الجثہ بندروں کو تفریحی مقاصد کے لیے قید میں رکھنے پر پابندی کا اہم قانون غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے۔ جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے حکومتی عدم دلچسپی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔کینیڈا کے اس مجوزہ قانون کو معروف ماہر ماحولیات اور جانوروں کے تحفظ کی علمبردار ڈاکٹر جین گڈال کے نام سے منسوب کیا گیا تھا۔ بل ایس 15 کے تحت چڑیا گھروں اور دیگر اداروں کو ہاتھیوں اور عظیم بندروں کی افزائش نسل، درآمد اور برآمد سے روکنے کی تجویز تھی، تاہم تحفظِ نسل، جانوروں کی فلاح اور سائنسی تحقیق کے لیے استثنا رکھا گیا تھا۔اس قانون میں ہاتھیوں کی سواری اور دیگر تفریحی سرگرمیوں میں جانوروں کے استعمال پر پابندی بھی شامل تھی۔یہ بل 2020 میں متعارف کرایا گیا اور دسمبر 2024 میں سینیٹ سے تیسری منظوری بھی حاصل کر چکا تھا، لیکن جنوری 2025 میں پارلیمنٹ کی کارروائی معطل ہونے کے باعث قانون سازی کا عمل ختم ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: صرف مصنوعی ذہانت کے نام پر مصنوعات متعارف نہیں کرائیں گے، سی ای او ایپل

جانوروں کے حقوق کی تنظیم اینیمل جسٹس کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کمیل لیبچک کے مطابق انتخابات کے بعد سے اس قانون کو دوبارہ متعارف کرانے کے لیے کوئی عملی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔رپورٹ کے مطابق ٹورنٹو اور کیلگری کے چڑیا گھروں سمیت جانوروں کے تحفظ کی متعدد تنظیموں نے مارچ میں کینیڈا کی وزیر ماحولیات جولی ڈابروسین کو خط لکھ کر قانون سازی دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا تھا، تاہم حکومت نے فی الحال اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔کینیڈا میں اس وقت تقریباً 23 ہاتھی موجود ہونے کا اندازہ ہے، جن میں سے بیشتر اونٹاریو کے افریکن لائن سفاری پارک میں رکھے گئے ہیں۔جانوروں کے حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ قانون پر برسوں کام ہونے کے باوجود اسے نافذ نہ کرنا ایک اہم موقع ضائع کرنے کے مترادف ہے، جبکہ حکومت کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ایسی قانون سازی کے لیے بل دوبارہ پارلیمنٹ میں پیش کرنا ہوگا۔

موضوعات : elephantmonkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Madhubala the female elephant's health deteriorated.
تازہ ترین

ہتھنی مدھو بالا کی طبیعت بگڑ گئی

9 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
US supports resuming Russian gas supplies to Europe; proposes restoring pipelines via Ukraine.

امریکا کی روسی گیس یورپ کو دوبارہ فراہم کرنے کی حمایت، یوکرین کے راستے پائپ لائنیں بحال کرنے کی تجویز

یہ بھی پڑھیں

The Sultan of the Sultanate of Oman’s historic visit to China

سلطنتِ عمان کے سلطان کا چین کا تاریخی دورہ

2 نومبر , 2026
ODI Tri-Nation Series Pakistan Cricket Team Fined for Slow Over-Rate

ون ڈے تین ملکی سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

2 نومبر , 2026
Crackdown in Karachi against illegal buying and selling of mobile phones and IMEI patching networks; 15 suspects arrested.

کراچی میں موبائل فونز کی غیر قانونی خریدوفروخت اور آئی ایم ای آئی پیچنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 15 ملزمان گرفتار

2 نومبر , 2026
A new employment avenue for rural women Maryam Nawaz’s ‘She Thread’ program, with a target to train 2,500 women.

دیہی خواتین کے لیے روزگار کا نیا راستہ، مریم نواز کا ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام، 2500 خواتین کو تربیت دینے کا ہدف

2 نومبر , 2026
US supports resuming Russian gas supplies to Europe; proposes restoring pipelines via Ukraine.

امریکا کی روسی گیس یورپ کو دوبارہ فراہم کرنے کی حمایت، یوکرین کے راستے پائپ لائنیں بحال کرنے کی تجویز

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔