پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ورلڈ بینک کی سندھ میں بلدیاتی سہولیات کی بہتری کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری

1 دن پہلے
A A
ورلڈ بینک کی سندھ میں بلدیاتی سہولیات کی بہتری کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )ورلڈ بینک نے سندھ میں بلدیاتی سہولیات بہتر بنانے اور پراپرٹی ٹیکس وصولی کا نظام مؤثر بنانے کے لیے 15 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی۔

ورلڈ بینک کے اعلامیے کے مطابق پروگرام کے تحت کراچی میں سالانہ پراپرٹی ٹیکس وصولی 85 لاکھ ڈالر سے بڑھا کر 8 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ٹیکس ادائیگی کی شرح 20 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد تک لائی جائے گی۔

پروگرام سے کراچی کی 25 بلدیاتی کونسلز کے 35 لاکھ 80 ہزار شہری مستفید ہوں گے۔ اس مقصد کے لیے پراپرٹی ٹیکس وصولی کا جدید ڈیجیٹل نظام بھی متعارف کرایا جائے گا۔

اعلامیے کے مطابق پراپرٹی ٹیکس سے حاصل ہونے والی آمدن کا 70 فیصد بلدیاتی سہولیات کی بہتری پر خرچ کیا جائے گا۔ ان سہولیات میں نکاسی آب، سیوریج، اسکولوں، سڑکوں کی بحالی، فائر اسٹیشنز اور اسٹریٹ لائٹس کی بہتری شامل ہے۔

ورلڈ بینک کے مطابق سندھ کی بلدیاتی کونسلز کی 95 فیصد سے زائد آمدن صوبائی حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی مالی معاونت پر منحصر ہے۔

پروگرام کے تحت سندھ کے دیگر شہروں کی 20 بلدیاتی کونسلز میں بھی پراپرٹی سروے کیا جائے گا، جس سے شہری علاقوں کے 45 لاکھ افراد بالواسطہ مستفید ہوں گے۔

دیگر شہری مراکز میں پراپرٹی ٹیکس کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے 4 کروڑ ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔

اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ بلدیاتی کونسلز کو فنڈز سالانہ کارکردگی کے جائزے کے بعد فراہم کیے جائیں گے، جبکہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ بلدیاتی ڈھانچے کی بحالی بھی پروگرام کا حصہ ہوگی۔

موضوعات : loansindhworldbank
ShareSend

متعلقہ خبریں

Waseem Akhtar, leader of Muttahida Qaumi Movement Pakistan
تازہ ترین

سندھ میں اقربا پروری اور وڈیرہ شاہی کا راج ہے ،وسیم اختر

22 اکتوبر , 2026
It has been revealed that more than 24 percent of girls in Sindh are married before the age of 18.
پاکستان

سندھ میں 24 فیصد سے زائد لڑکیوں کی شادی 18 سال سے پہلے ہونے کا انکشاف

14 اکتوبر , 2026
Sindh CM visits China, agrees to increase cooperation in artificial intelligence, modern education and joint research
تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ کا دورۂ چین، مصنوعی ذہانت، جدید تعلیم اور مشترکہ تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
Agreement reached to enhance trade and economic cooperation between Sindh and China's Hubei province; joint working group established.
تازہ ترین

سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

13 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف
پاکستان

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
Pakistan's prisons are holding prisoners well beyond their capacity. Human Rights Commission report.
تازہ ترین

پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 160سے زیادہ قیدی موجود ہیں۔ انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
حکومت کا تین بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا منصوبہ

حکومت کا تین بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا منصوبہ

یہ بھی پڑھیں

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

2 نومبر , 2026
چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

2 نومبر , 2026
سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

2 نومبر , 2026
ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

2 نومبر , 2026
Hearing on the determination of the new annual base electricity tariff to be held at NEPRA tomorrow.

بجلی کے سالانہ نئے بنیادی ٹیرف کا تعین ،نیپرا میں کل سماعت ہو گی

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔