ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ زراعت سمیت متعدد شعبوں میں انقلاب برپا کرے گا

11 مہینے پہلے
A A
پاکستان کا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ زراعت سمیت متعدد شعبوں میں انقلاب برپا کرے گا
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار

پاکستان نے پچھلی اتوار کو اپنا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ (ایچ۔ ایس۔1) ایک چینی لانچ سینٹر سےخلا میں پہنچایا ہے۔ یہ جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے ملک کی خلائی ایجنسی کی ایک اہم کامیابیہے۔
ہائپر اسپیکٹرل امیجنگ کیا ہے اور اس سے ملک کے اندر مختلف شعبہ ہائے زندگی کیسے مستفید ہونگے ۔ہم آپکو اس سے آگاہ کریں گے۔
ہائپر اسپیکٹرل امیجنگ ایک قسم کی جدید کیمرہ ٹیکنالوجی ہے جو مصنوعی سیاروں میں زمین اور خلا کا مطالعہ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔مصنوعی سیاروں کے عام کیمروں کے برعکس جو صرف چند رنگوں جیسے سرخ، سبز اور نیلےکو ہی پکڑتے ہیں۔ ہائپر اسپیکٹرل کیمرے سیکڑوں انتہائی تنگ بینڈز کے رنگوں کو بھی پکڑتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ روشنی میں انتہائی باریک تفریق کا پتہ لگاسکتے ہیں جو انسانی آنکھ یا عام سیارچے بھی نہیں دیکھ سکتے۔

https://www.youtube.com/watch?v=ie28YlMGZc8
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق ہائپر اسپیکٹرل مصنوعی سیارہ کیونکہ باریک بینی سے تصویر کشی کے لئے بنایا گیا ہے ۔اس لئے یہ زمین، پودوں، پانی اوراشیا کے تجزیہ کے لیے بے مثال سہولت کا حامل ہے۔چنانچہ یہ جدید ٹیکنالوجی پاکستان کو درست زراعت، سخت ماحولیاتی نگرانی، شہری منصوبہ بندی، اور فعال ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں نمایاں بہتری کے مواقع فراہم کرے گی۔ یہی نہیں ایچ ایس۔1 جنگلات کی کٹائی، ماحولیاتی آلودگی اورگلیشئر پگھلنے کا سراغ لگانے، فصلوں کی جانچ، مٹی کی نمی اور پانی کے معیار کا درست طریقے سے نقشہ بنانے کے لیے قوم کو بااختیار بنائے گا۔مزید براںیہ مصنوعی سیارہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ جیسے تباہ کن واقعات کے حوالے سے خاص طور پر شمالی علاقوں میں ابتدائی انتباہی نظام اور آفات کے بعد کی تشخیص کو بہتر بنائے گا۔

موضوعات : #hyperspectralsatelliteagricultrulchinapakistansateliresypersatelifetechnolgy
ShareSend

متعلقہ خبریں

سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد
اہم ترین 2

سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد

25 ستمبر , 2026
Is the ice melting between the US and China
تازہ ترین

کیا امریکا اور چین کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟

25 ستمبر , 2026
Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye meet in New York.
تازہ ترین

سعودیہ پرحملے، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے فوجی سربراہوں کا ہنگامی اجلاس طلب

25 ستمبر , 2026
Xi Jinping holds 90-minute meeting with Trump; significant discussion on global affairs.
تازہ ترین

شی جن پنگ کی ٹرمپ سے 90 منٹ ملاقات، عالمی معاملات پر اہم گفتگو

25 ستمبر , 2026
Chinese President Xi Jinping has arrived in the US for a three-day visit; he received a grand welcome.
تازہ ترین

چینی صدر شی جن پنگ تین روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے، شاندار استقبال

24 ستمبر , 2026
Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.
تازہ ترین

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
اگلی خبر
بھارت اور چین کے درمیان پانچ سال بعد براہ راست پروازیں بحال

بھارت اور چین کے درمیان پانچ سال بعد براہ راست پروازیں بحال

یہ بھی پڑھیں

Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026
ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

26 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔