جمعہ , 30 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیتن یاہو کی کرسی خطرے میں، کیا اب احتساب ہوگا؟

1 گھنٹہ پہلے
A A
Netanyahu’s position is at risk; will there now be accountability
Share on Facebookwhatsapp

 فلسطینیوں کے لیے آزادی کی امید یا ایک اور قیامت؟

تل ابیب (پاک ترک نیوز)اسرائیل کی سیاست میں انتخابی نتائج کے بعد  ایسا بھونچال اٹھا کہ اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی ۔ برسوں سے اسرائیل کی سیاست پر چھائے رہنے والے بنیامین نیتن یاہو کے سامنے اب سب سے بڑا سوال کھڑا ہے: کیا وہ ایک بار پھر حکومت بچا لیں گے، یا اقتدار کی بازی ان کے ہاتھ سے نکل جائے گی؟

 ابتدائی انتخابی نتائج میں نیتن یاہو اور مخالف اتحادکو اکیاون ،اکیاون نشستیں ملی ہیں ،جبہ کہ  عرب جماعتوں کی اٹھارہ سیٹیں  حکومت سازی میں فیصلہ کن کردار اداکرسکتی  ہیں

اور اگر نیتن یاہو اقتدار سے باہر ہوگئے تو کیا ہوگا؟کیا برسوں سے جاری بدعنوانی کے مقدمات میں ان کے لیے مشکلات بڑھ جائیں گی؟ کیا وہ سیاسی طاقت کھونے کے بعد عدالتوں میں زیادہ دباؤ محسوس کریں گے؟  ۔ حکومت کا خاتمہ ان مقدمات میں خودبخود سزا یا فیصلہ نہیں بنے گا، لیکن ان کی سیاسی پوزیشن ضرور بدل سکتی ہے۔ 

مگر اس پوری کہانی کا سب سے دردناک پہلو فلسطین ہے،،غزہ کے وہ بچے جنہوں نے کھلونوں کی جگہ تباہ شدہ گھروں کا ملبہ دیکھا، وہ مائیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا، وہ خاندان جو آج بھی محفوظ چھت اور بنیادی سہولتوں کے  منتظرہیں ،کیا ان کی زندگی میں بھی کوئی تبدیلی آئے گی۔

کیا بمباری کے خوف سے کانپتے بچوں کو سکون ملے گا؟ کیا بے گھر خاندان اپنے گھروں کو واپس جا سکیں گے؟ کیا زخمیوں کو علاج، بھوکے لوگوں کو خوراک اور فلسطینیوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق مل سکے گا؟یا پھر وزیراعظم کا چہرہ بدل جائے گا، مگر فلسطینیوں کی قسمت نہیں بدلے گی؟

یہی سب سے بڑا خطرہ ہے۔۔۔۔ نیتن یاہو کے اہم حریف بھی فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔ اس لیے صرف نیتن یاہو کی ممکنہ رخصتی کو فلسطینیوں کے لیے آزادی کی ضمانت نہیں کہاجا سکتا

اب اسرائیل کے سامنے دو بڑے سوال ہیں: کیا نئی حکومت جنگ اور قبضے سے متعلق اپنی پالیسی میں حقیقی تبدیلی لائے گی؟ اور کیا اقتدار کی اس لڑائی میں فلسطینیوں کی جان، عزت اور حقوق کو بھی اہمیت دی جائے گی؟

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں بھی نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت

نیتن یاہو رہیں یا اقتدار سے باہر ہوجائیں، اصل فیصلہ یہ ہوگا کہ کیا فلسطین میں خونریزی رکے گی؟ کیا احتساب ہوگا؟ اور کیا مظلوموں کو انصاف ملے گا؟کیا فلسطینی ماؤں کی آنکھوں میں انتظار کرتے بچے اب سکون کی سانس لے سکیں گے؟اس کا فیصلہ نعروں سے نہیں، اسرائیل کی نئی حکومت کے فیصلوں سے ہوگا۔

موضوعات : Accountabilitynetanyahuposition at risk
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا اسرائیل کا مرکزی ہدف ہے: نیتن یاہو
اہم ترین

ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا اسرائیل کا مرکزی ہدف ہے: نیتن یاہو

3 ستمبر , 2026
نیتن یاہو کا ٹرمپ کے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار
اہم ترین 3

نیتن یاہو کا ٹرمپ کے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار

9 اگست , 2026
انصاف میں احتساب کو یقینی بنایاجارہاہے،چیف جسٹس
اہم ترین 3

انصاف میں احتساب کو یقینی بنایاجارہاہے،چیف جسٹس

2 جولائی , 2026
اسرائیلی فوج لبنان میں اسٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کر رہی ہے، نیتن یاہو
تازہ ترین

اسرائیلی فوج لبنان میں اسٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کر رہی ہے، نیتن یاہو

26 مئی , 2026
اگلی خبر
Turkish Airlines has launched a new long-haul route from Istanbul to Sydney

ترک ایئرلائنز کا استنبول سے سڈنی تک نیا طویل فضائی روٹ شروع

یہ بھی پڑھیں

Decision to impose monthly maintenance fee in three LDA housing schemes in Lahore

لاہور کی تین ایل ڈی اے ہاؤسنگ اسکیموں میں ماہانہ مینٹیننس فیس عائد کرنے کا فیصلہ

30 اکتوبر , 2026
Turkish Airlines has launched a new long-haul route from Istanbul to Sydney

ترک ایئرلائنز کا استنبول سے سڈنی تک نیا طویل فضائی روٹ شروع

30 اکتوبر , 2026
Netanyahu’s position is at risk; will there now be accountability

نیتن یاہو کی کرسی خطرے میں، کیا اب احتساب ہوگا؟

30 اکتوبر , 2026
Support for the establishment of new provinces and administrative units in Karachi as well

کراچی میں بھی نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت

30 اکتوبر , 2026
India Three Muslim citizens sentenced to life imprisonment and fined in a cow slaughter case.

بھارت: گائے ذبح کرنے کے مقدمے میں تین مسلمان شہریوں کو عمر قید، جرمانے کی سزا بھی سنا دی گئی

30 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔