پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سابق ٹی وی اینکر سانائے تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب

6 مہینے پہلے
A A
سابق ٹی وی اینکر سانائے تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب
Share on Facebookwhatsapp

ٹوکیو (پاک ترک نیوز ) سابق ٹی وی اینکر سانائے تاکائچی جاپان کی نئی وزیراعظم منتخب ہو گئیں، تاکائچی پہلی خاتون ہیں جو جاپان کی وزیراعظم بنی ہیں۔
سانائے تاکائچی کو 465 ارکان پارلیمنٹ میں سے 237 نے ووٹ دیا، تاکائچی کو وزیراعظم منتخب ہونے کے لیے 465 میں سے 233 ارکان کی حمایت چاہیے تھی۔
سانائے تاکائچی ایک سابقہ ٹی وی اینکر ہیں اور ماضی میں ایک میوزک بینڈ میں ڈرمز بجاتی تھیں، انہوں نے سنہ 1993 میں جاپانی سیاست میں قدم رکھا اور بطور آزاد اُمیدوار ایوانِ زیریں کی نشست جیتی۔
انہوں نے 1992 میں اپنے پہلے پارلیمانی الیکشن میں آزاد حیثیت سے حصہ لیا مگر کامیاب نہ ہو سکیں مگر وہ پرعزم رہیں، ایک سال بعد آزادانہ حیثیت میں رکن اسمبلی منتخب ہو کر انہوں نے سنہ 1996 میں ایل ڈی پی میں شمولیت اختیار کر لی، اس کے بعد سے وہ 10 بار رکن اسمبلی منتخب ہوئی ہیں۔
انتخابی سیاست میں انہیں صرف ایک بار شکست ہوئی اور پارٹی کی متحرک قدامت پسند آوازوں میں سے ایک کے طور پر شہرت حاصل کی، وہ اعلیٰ حکومتی عہدوں پر بھی فائز رہ چکی ہیں جن میں وزیر برائے اقتصادی تحفظ، تجارت و صنعت، داخلہ اور مواصلات شامل ہیں۔
سنہ 2021 میں سانائے تکائچی نے پہلی بار ایل پی ڈی کی قیادت کی دوڑ میں حصہ لیا لیکن وہ سابق وزیراعظم فومیو کشیدا سے جیت نہ سکیں، وہ سنہ 2024 میں دوبارہ دوڑ میں شامل ہوئیں اور اس بار ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں وہ سرفہرست رہیں مگر بالآخر جاپان کے وزیراعظم بننے والے شیگیرو ایشیبا سے ہار گئیں۔
رواں برس اپنی تیسری کوشش میں انہیں کامیابی حاصل ہوئی ہے، پارلیمنٹ نے ان کی تقرری کی توثیق کر دی یوں ان کی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہوئی۔

موضوعات : japanprimeministertokyo
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif meets Saudi Crown Prince
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

16 اپریل , 2026
Pakistan's peacekeeping mission, consultative meeting chaired by Prime Minister
تازہ ترین

پاکستان کا امن مشن ،وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس

14 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے جاپانی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف سے جاپانی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

13 اپریل , 2026
Meeting of political and military leadership chaired by Prime Minister, consultations regarding Islamabad talks
اہم ترین 2

وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی اور عسکری قیادت کا اجلاس،اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے مشاورت

9 اپریل , 2026
Telephone conversation between Prime Minister Shehbaz Sharif and Iranian President
اہم ترین

وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ

8 اپریل , 2026
Meeting chaired by Prime Minister reviews reform measures in National Tariff Commission
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ، نیشنل ٹیرف کمیشن میں اصلاحاتی اقدامات کا جائزہ

7 اپریل , 2026
اگلی خبر
تقریب میں آکر ٹرافی وصول کرلیں، اے سی سی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب

تقریب میں آکر ٹرافی وصول کرلیں، اے سی سی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب

یہ بھی پڑھیں

How much enriched uranium does Iran have

ایران کے پاس کتنا افزودہ یورینیم ہے؟

20 اپریل , 2026
گلگت بلتستان میں ن لیگ کے امیدوار کون ؟

گلگت بلتستان میں ن لیگ کے امیدوار کون ؟

20 اپریل , 2026
7.5 magnitude earthquake hits northern Japan; tsunami warning issued

شمالی جاپان میں 7.5 شدت کا زلزلہ؛ سونامی وارننگ جاری

20 اپریل , 2026
پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل

پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل

20 اپریل , 2026
ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔