منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیل کا غزہ اور مصر کے درمیان واقع رفح بارڈر تاحکمِ ثانی بند رکھنے کا اعلان

6 مہینے پہلے
A A
اسرائیل کا غزہ اور مصر کے درمیان واقع رفح بارڈر تاحکمِ ثانی بند رکھنے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

غزہ(پاک ترک نیوز ) اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان واقع رفح بارڈر تاحکمِ ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔
اسرائیلی وزیر اعظم کے آفس کے مطابق غزہ اور مصر کے درمیان واقع رفح بارڈر تاحکمِ ثانی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی مغویوں کی لاشوں کی واپسی اور طے شدہ فریم ورک کو نافذ کرنے میں حماس کے کردار کو دیکھتے ہوئے رفح بارڈر کھولنے پر غور کیا جائے گا۔
دوسری جانب فلسطین کی مزاحتمی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کی جائیں گی۔
ادھر اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بھی جاری ہیں۔
اسرائیل نے جنوبی لبنان کے ضلع طائر میں تازہ حملہ کرکے ایک شخص کو شہید کردیا ، اس سے پہلے ایک گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 7 بچے اور 3 خواتین سمیت 11 افراد شہید ہوئے تھے۔
یاد رہے کہ جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیل غزہ اور لبنان میں درجنوں لوگوں کو شہید کرچکا ہے ۔

موضوعات : bordergazapaslstineraffahborderrafffah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Operation Ghadb-ul-Haqq on Afghanistan attack, 133 Taliban killed, military headquarters, tanks, checkpoints destroyed
اہم ترین

افغانستان کے حملے پر آپریشن غضب للحق،133 طالبان ہلاک، فوجی ہیڈکوارٹرز، ٹینک، چوکیاں تباہ

27 فروری , 2026
Cost of Iftar doubles in Gaza during Ramadan due to inflation
تازہ ترین

غزہ میں رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کے باعث افطاری کی لاگت میں دوگنا اضافہ

25 فروری , 2026
غزہ میں اموات 75 ہزار سے تجاوز،تباہی کی ہولناک تصویر بے نقاب
اہم ترین 2

غزہ میں اموات 75 ہزار سے تجاوز،تباہی کی ہولناک تصویر بے نقاب

19 فروری , 2026
غزہ جنگ بندی بے معنی، اسرائیلی حملوں میں 11 فلسطینی شہید، ٹرمپ کا 5 ارب ڈالر بحالی فنڈ کا اعلان
اہم ترین

غزہ جنگ بندی بے معنی، اسرائیلی حملوں میں 11 فلسطینی شہید، ٹرمپ کا 5 ارب ڈالر بحالی فنڈ کا اعلان

16 فروری , 2026
Israel at risk of becoming a land of the dead, shocking research, terrifying view of the future
تازہ ترین

اسرائیل "مُردوں کا ملک "بننے کا خطرہ، چونکا دینے والی تحقیق، مستقبل کا خوفناک منظر

15 فروری , 2026
The inaugural meeting of the Gaza Peace Board and the challenges faced
تازہ ترین

غزہ امن بورڈ کا افتتاحی اجلاس اور درپیش چیلنجز

14 فروری , 2026
اگلی خبر
پاکستان جنوبی افریقہ دوسرےٹیسٹ میچ کا کل سے آغاز

پاکستان جنوبی افریقہ دوسرےٹیسٹ میچ کا کل سے آغاز

یہ بھی پڑھیں

پی ایس ایل،لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

پی ایس ایل،لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

21 اپریل , 2026
ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

21 اپریل , 2026
ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ

ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ

21 اپریل , 2026
جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

21 اپریل , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔