جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

55 منٹس پہلے
A A
سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید
Share on Facebookwhatsapp

قصور (پاک ترک نیو ز)پاک بھارت بین الاقوامی سرحد پر بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو نہتے پاکستانی شہری شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی بی ایس ایف نے قصور کے قریب لدھڑ گاؤں کے تین پاکستانی شہریوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں شہری بارڈر پلر سے چند قدم آگے بڑھے ہی تھے کہ بھارتی فورسز نے مبینہ طور پر بغیر وارننگ فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے نتیجے میں عظمت رسول اور محسن جٹ جاں بحق جبکہ ایک شہری زخمی ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق جاں بحق دونوں شہریوں کا تعلق جٹاں والی حویلی لدھڑ سے تھا۔

ذرائع کے مطابق تینوں شہری نہتے تھے اور انہوں نے سرحدی باڑ عبور کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی تھی۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز کی جانب سے پاکستانی شہریوں پر فائرنگ سرحدی معاہدے اور طے شدہ ضابطہ کار کی خلاف ورزی ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے واقعے کو مختلف انداز میں پیش کرتے ہوئے جاں بحق شہریوں کو درانداز قرار دیا، تاہم پاکستانی سکیورٹی ذرائع نے اس دعوے کو مسترد کیا ہے۔

موضوعات : borderINDIAN FIRINGpakistani
ShareSend

متعلقہ خبریں

صومالیہ ،ہائی جیک بحری جہاز کے 4پاکستانی ارکان بازیاب
تازہ ترین

صومالیہ ،ہائی جیک بحری جہاز کے 4پاکستانی ارکان بازیاب

2 اکتوبر , 2026
21,951 Pakistanis deported from Gulf countries
تازہ ترین

خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

22 اگست , 2026
How many lakhs of rupees does every Pakistani owe
تازہ ترین

ہر پاکستانی کتنے لاکھ روپے کا مقروض ؟

5 جون , 2026
The journey from employment to prison, thousands of Pakistanis are imprisoned abroad
تازہ ترین

روزگار سے جیل تک کا سفر ،ہزاروں پاکستانی بیرون ملک جیلوں میں بند

10 اپریل , 2026
ایران میں امریکی حملے میں شہید نوجوان کا جسد خاکی پاکستان پہنچا دیا گیا
تازہ ترین

ایران میں امریکی حملے میں شہید نوجوان کا جسد خاکی پاکستان پہنچا دیا گیا

31 مارچ , 2026
Operation Ghadb-ul-Haqq on Afghanistan attack, 133 Taliban killed, military headquarters, tanks, checkpoints destroyed
اہم ترین

افغانستان کے حملے پر آپریشن غضب للحق،133 طالبان ہلاک، فوجی ہیڈکوارٹرز، ٹینک، چوکیاں تباہ

27 فروری , 2026
اگلی خبر
ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

یہ بھی پڑھیں

Pakistan-India cricket battle today at Asian Games

ایشین گیمز میں آج پاک بھارت کرکٹ جنگ

2 اکتوبر , 2026
ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

2 اکتوبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

2 اکتوبر , 2026
سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

2 اکتوبر , 2026
امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In