منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نائجیریا میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، 32 افراد جاں بحق

3 گھنٹے پہلے
A A
Air Force plane crashes in Nigeria; 32 killed.
Share on Facebookwhatsapp

اوندو(پاک ترک نیوز )نائجیریا کی جنوب مغربی ریاست اوندو میں فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے میں سوار تمام 32 افراد جاں بحق ہوگئے۔نائجیریا کے صدر بولا ٹینوبو نے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی ہے۔نائجیرین فضائیہ کے مطابق طیارہ معمول کے مشن پر جنوبی نائجیریا کے شہر بینن سٹی سے معاشی مرکز لاگوس کی جانب روانہ ہوا تھا۔

طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 9 بجے اوندو ریاست کے علاقے اِگبوکوڈا میں حادثے کا شکار ہوا۔صدارتی دفتر کے مطابق طیارے میں 25 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے، تاہم حادثے میں کوئی بھی شخص زندہ نہ بچ سکا۔نائجیریا کے وزیر ہوا بازی فیسٹس کیامو کے مطابق طیارہ ایک بحری اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی فضائیہ کا تیز رفتار میزائلوں کے لیے جدید انجن تیار کرنے کا منصوبہ

حکام کے مطابق طیارہ حادثے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکیں۔ صدر بولا ٹینوبو نے نائجیرین فضائیہ کو واقعے کی مکمل اور فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے تاکہ حادثے کی اصل وجہ معلوم کی جاسکے اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

موضوعات : airforcecrashNigeria
ShareSend

متعلقہ خبریں

US Air Force's plan to develop advanced engines for high-speed missiles.
تازہ ترین

امریکی فضائیہ کا تیز رفتار میزائلوں کے لیے جدید انجن تیار کرنے کا منصوبہ

5 اکتوبر , 2026
Induction of Airbus H125 helicopters into the Pakistan Air Force and Navy.
تازہ ترین

پاکستان فضائیہ اور بحریہ میں ایئربس ایچ 125 ہیلی کاپٹروں کی شمولیت

2 اکتوبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک
تازہ ترین

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
The Pentagon has revoked the security clearance of the former US Air Force Secretary.
تازہ ترین

پینٹاگون نے سابق امریکی ایئر فورس سیکریٹری کی سکیورٹی کلیئرنس منسوخ کردی

9 اگست , 2026
Contact lost with Qatar Airways aircraft; Royal Air Force fighter jets intercepted and escorted it to Manchester.
تازہ ترین

قطر ایئرویز کے طیارے کا رابطہ منقطع، رائل ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں نے گھیر ے میں لے کر مانچسٹر پہنچایا

26 جولائی , 2026
The global race for lithium Nigeria poised to become Africa's new powerhouse.
تازہ ترین

لیتھیم کی عالمی دوڑ، نائیجیریا افریقہ کی نئی طاقت بننے کے قریب

10 جولائی , 2026
اگلی خبر
Motorcycle hits 'century' in e-challans; fined Rs 190,000.

ای چالان میں سینچری کرنے والی موٹرسائیکل پکڑی گئی، ایک لاکھ 90 ہزار روپے جرمانہ

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister offers talks to PTI if it ends march and sit-in

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کومارچ اوردھرنا ختم کرنے کی صورت میں مذاکرات کی پیشکش

6 اکتوبر , 2026
Food will come from the sky, drones will deliver it to your door in just five minutes

آسمان سے آئے گا کھانا، ڈرون صرف پانچ منٹ میں آپ کے دروازے پر

6 اکتوبر , 2026
Situation in the Strait of Hormuz Pakistan's decision to procure three LNG cargoes from Qatar in October.

آبنائے ہرمز کی صورتحال، پاکستان کا قطر سے اکتوبر میں ایل این جی کے 3 کارگو لینے کا فیصلہ

6 اکتوبر , 2026
On the day of meeting with PTI founder, PTI sent a list of 6 names to Adiala Jail authorities

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، تحریک انصاف نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی

6 اکتوبر , 2026
Malaysia is attractive to Chinese investors, offering facilities comparable to Singapore and lower costs than Thailand.

چینی سرمایہ کاروں کے لیے ملائیشیا پرکشش، سنگاپور جیسی سہولیات اور تھائی لینڈ سے کم قیمتیں

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔