ہفتہ , 3 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان فضائیہ اور بحریہ میں ایئربس ایچ 125 ہیلی کاپٹروں کی شمولیت

1 دن پہلے
A A
Induction of Airbus H125 helicopters into the Pakistan Air Force and Navy.
Share on Facebookwhatsapp

پاکستان فضائیہ اور بحریہ کی جانب سے ایئربس ایچ 125 ہلکے یوٹیلیٹی ہیلی کاپٹروں کی شمولیت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم ان ہیلی کاپٹروں کے حصول کا ذریعہ تاحال واضح نہیں ہو سکا۔

دفاعی امور کی ویب سائٹ کیووا کے مطابق 2026 کے دوران پاکستان فضائیہ اور پاکستان بحریہ نے ایئربس ہیلی کاپٹرز کے ایچ 125 ہیلی کاپٹروں کی نامعلوم تعداد اپنے بیڑے میں شامل کی ہے۔پاکستان فضائیہ کے پہلے معلوم ایچ 125 ہیلی کاپٹر کی تصویر مارچ 2026 میں سامنے آئی تھی، جس پر 26-001 نمبر درج تھا، جبکہ پاکستان بحریہ کی جانب سے بھی کم از کم ایک ہیلی کاپٹر شامل کیے جانے کی اطلاعات ہیں، تاہم اس کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی۔

رپورٹ کے مطابق یہ بھی واضح نہیں کہ پاکستان نے یہ ہیلی کاپٹر براہ راست ایئربس ہیلی کاپٹرز سے نئے سرے سے خریدے ہیں یا دوسرے ممالک سے پہلے استعمال شدہ شہری ہیلی کاپٹر منتقل کیے گئے ہیں۔فرانس کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کو اس وزن کے زمرے میں آخری مرتبہ 2021 میں تین ہیلی کاپٹر برآمد کیے گئے تھے، جن کی مجموعی مالیت ایک کروڑ 23 لاکھ ڈالر تھی۔

یہ بھی پڑھیں: صومالیہ ،ہائی جیک بحری جہاز کے 4پاکستانی ارکان بازیاب

رپورٹ کے مطابق 2022 سے 2025 تک فرانس نے پاکستان کو کسی بھی وزن کے ہیلی کاپٹر کی برآمد رپورٹ نہیں کی۔ اسی طرح کسی دوسرے ملک یا ذریعے نے بھی ذخیرہ کیے گئے ایچ 125 ہیلی کاپٹروں کی پاکستان کو فروخت یا منتقلی کی اطلاع نہیں دی۔

موضوعات : airforcehelicoopterpaknavy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major Pakistan Navy operation in the Arabian Sea; narcotics worth $750 million seized.
تازہ ترین

بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کا بڑا آپریشن، 750 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

26 ستمبر , 2026
Successful test of an advanced drone from a Black Hawk helicopter.
تازہ ترین

بلیک ہاک ہیلی کاپٹر سے جدید ڈرون کا کامیاب تجربہ

2 ستمبر , 2026
NASA's plan to send three helicopters to Mars
تازہ ترین

ناسا کا مریخ پر3ہیلی کاپٹر بھیجنے کا منصوبہ

31 اگست , 2026
The Pentagon has revoked the security clearance of the former US Air Force Secretary.
تازہ ترین

پینٹاگون نے سابق امریکی ایئر فورس سیکریٹری کی سکیورٹی کلیئرنس منسوخ کردی

9 اگست , 2026
Contact lost with Qatar Airways aircraft; Royal Air Force fighter jets intercepted and escorted it to Manchester.
تازہ ترین

قطر ایئرویز کے طیارے کا رابطہ منقطع، رائل ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں نے گھیر ے میں لے کر مانچسٹر پہنچایا

26 جولائی , 2026
India reveals identities of 6 soldiers killed in Operation Sindoor
اہم ترین 3

بھارت نے آپریشن سندور میں ہلاک اپنے 6 فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی

27 جون , 2026
اگلی خبر
Oil shipments from the Middle East accelerate despite war

جنگ کے باوجود مشرق وسطیٰ سے تیل کی ترسیل تیز

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی

3 اکتوبر , 2026
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب، مجوزہ معاہدے کے مسودے کی تیاری

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب، مجوزہ معاہدے کے مسودے کی تیاری

3 اکتوبر , 2026
Fatima Sana becomes the second Pakistani cricketer to participate in the Big Bash League.

فاطمہ ثنا بگ بیش لیگ میں حصہ لینے والی دوسری پاکستانی کرکٹر

3 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔