جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا معاملہ بہت جلد کسی نہ کسی طرح ختم ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

2 گھنٹے پہلے
A A
The Iran issue will be resolved one way or another very soon – Donald Trump.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےایران کا معاملہ بہت جلد کسی نہ کسی طرح ختم ہو جائے گا۔ امریکی صدر کے مطابق امریکا ایران کے ساتھ معاہدہ کرسکتا ہے یا فوجی کارروائی بھی کرسکتا ہے، تاہم ان کے بقول وقت قریب آ رہا ہے۔اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی فوج، بحریہ، فضائیہ اور طیارہ شکن نظام تباہ ہوچکے ہیں، جبکہ ایرانی کرنسی اور معیشت بھی شدید نقصان کا شکار ہیں۔

امریکی صدر نے مزید دعویٰ کیا کہ ایرانی رہنما اقتدار پر کنٹرول برقرار رکھنے کے لیے آپس میں لڑ رہے ہیں۔دوسری جانب اماراتی طیارے کے واقعے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے تفصیلی گفتگو کا بھی بتایا۔ٹرمپ کے مطابق بظاہر طیارے کا معاون پائلٹ ممکنہ طور پر دہشت گرد تھا یا شاید ذہنی طور پر پریشان شخص تھا۔ ان کے بقول معاون پائلٹ نے پائلٹ پر چاقو سے حملہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا،بنگلا دیش کو شکست

ٹرمپ نے کہا کہ ایک اسرائیلی پلمبر نے طیارے کی کنٹرول اسٹک سنبھال کر جہاز کو تباہ ہونے سے بچایا۔امریکی صدر نے ساتھ ہی واضح کیا کہ انہیں معلوم نہیں کہ یہ تفصیلات درست ہیں یا نہیں، تاہم ان کے بقول یہ کہانی انہیں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ایک، دو دیگر افراد نے سنائی۔

موضوعات : donaldtrumptrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump has become mired in a quagmire where he can neither negotiate nor wage war Mohsen Rezaei
تازہ ترین

ٹرمپ ایسی دلدل میں پھنس گئے جہاں مذاکرات کر سکتے ہیں نہ جنگ: محسن رضائی

30 ستمبر , 2026
Iran's frozen assets restored; no offer made to ease sanctions Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کے منجمد اثاثے بحال ،پابندیوں میں نرمی کی پیش کش نہیں کی ،ڈونلڈ ٹرمپ

29 ستمبر , 2026
Trump hints at further talks with Iran this week.
تازہ ترین

ٹرمپ کا رواں ہفتے ایران سے مزید مذاکرات کا عندیہ

28 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ
اہم ترین 2

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات کے مثبت نتائج، امریکا اور چین میں تجارتی معاہدہ
اہم ترین 2

ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات کے مثبت نتائج، امریکا اور چین میں تجارتی معاہدہ

27 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz
تازہ ترین

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Visits by former cricketers to the National Cricket Academy

سابق کرکٹرز کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دورے

یہ بھی پڑھیں

Defense agreements worth over $500 million between Türkiye and Azerbaijan

ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان 50 کروڑ ڈالر سے زائد کے دفاعی معاہدے

1 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket It makes no difference whether we face India or Sri Lanka in the final, says Sahibzada Farhan.

ایشین گیمز کرکٹ: فائنل میں بھارت یا سری لنکا سے فرق نہیں پڑتا، صاحبزادہ فرحان

1 اکتوبر , 2026
PTI Political Committee approves October 4 long march.

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کی 4اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری

1 اکتوبر , 2026
The economy must be steered towards sustainable growth Finance Minister.

معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لے جانا ہوگا، وزیر خزانہ

1 اکتوبر , 2026
Pakistan has overcome difficult circumstances; now, growth and employment must be boosted Prime Minister.

پاکستان نے مشکل حالات پر قابو پا لیا، اب ترقی اور روزگار بڑھانا ہوگا، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔