منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

3 گھنٹے پہلے
A A
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر کا لانگ مارچ ہر حال میں ہوگا۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے حکومتی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ مسخرے اپنی حرکتوں سے قوم کا دھیان اصل مسائل سے بھٹکا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے انہیں لایا، وہ خود جان اور مان چکے ہیں کہ ان سے بڑی غلطی ہوئی۔

وزیراعلیٰ نے ملکی معیشت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 2022 میں حکومت کی تبدیلی سے پہلے پاکستان کی جی ڈی پی شرح نمو بڑھ رہی تھی، لیکن آج چار سال بعد جی ڈی پی کی شرح نمو انتہائی نیچے گر چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چار پانچ سال سے دعوے کرنے والے غلط ثابت ہوئے ہیں۔

وزیراعلیٰ کے مطابق افغانستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے جو چار دہائیوں سے جنگ کی حالت میں رہا، لیکن وہ ترقی کر رہا ہے جبکہ پاکستان پیچھے رہ رہا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ افغانستان کی جی ڈی پی شرح نمو پاکستان سے زیادہ ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ افغانستان میں جب سے وہاں کی حکومت نے معاملات سنبھالے ہیں، وہ ترقی کر رہے ہیں جبکہ پاکستان پیچھے جارہا ہے، یہاں تک کہ ملک میں فی کس آمدنی بھی کم ہوئی ہے۔

انہوں نے ملکی قرضوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا اندرونی اور بیرونی قرضہ 43 ہزار ارب روپے تھا، جو گزشتہ پانچ برسوں میں بڑھ کر 100 ٹریلین روپے سے تجاوز کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے۔

موضوعات : longmarchsohailafridi
ShareSend

متعلقہ خبریں

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کو ہر صورت نکلنے کا اعلان
اہم ترین 3

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کو ہر صورت نکلنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستے کھلنے لگے
اہم ترین 2

پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستے کھلنے لگے

27 ستمبر , 2026
Tehreek-e-Insaf decides not to call off the long march; announces plans to mobilize convoys from across the country on October 4.
تازہ ترین

تحریک انصاف کا لانگ مارچ ختم نہ کرنے کا فیصلہ، 4 اکتوبر کو ملک بھر سے قافلے نکالنے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
اسلام آباد احتجاج، پنجاب حکومت کی وفاق کو نفری دینے سے معذرت
پاکستان

اسلام آباد احتجاج، پنجاب حکومت کی وفاق کو نفری دینے سے معذرت

25 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان
اہم ترین 2

تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان

25 ستمبر , 2026
لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور
تازہ ترین

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

24 ستمبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

29 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In