اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابراعظم ، روہت شرما اور ویرات کوہلی کے ساتھ دلچسپ ریکارڈ کے مالک

6 مہینے پہلے
A A
بابراعظم ، روہت شرما اور ویرات کوہلی کے ساتھ دلچسپ ریکارڈ کے مالک
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم سابق بھارتی کپتانوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کے ساتھ دلچسپ ریکارڈ کے مالک ہیں ۔
دنیا کرکٹ کے تین سپر سٹار کھلاڑی ایک دلچسپ ریکارڈ کے مالک کے ہیں ۔ تین بلے باز تمام فارمیٹس ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں 4000سے زائد رنز بنانیوالے کھلاڑی ہیں ۔ان تین بلے بازوں کے علاوہ دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی تینوں فارمیٹس میں 4000رنز سکور نہیں کر سکا ہے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=9NhEifHfmZ4
بابر اعظم نے ٹیسٹ میں 4235جبکہ ایک روزہ میچوں میں 6291اور ٹی ٹونٹی میں 4223رنز بنا رکھے ہیں ۔ مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے 59ٹیسٹ ،134ون ڈے اور 128ٹی ٹونٹی میچز کھیل رکھےہیں ۔
دوسری جانب بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ میں 4301، ون ڈے میں 11168رنز بنا رکھےہیں جبکہ مختصر فارمیٹ میں ان کے رنز کی تعداد 4231ہے ۔ سابق بھارتی کپتان نے 67ٹیسٹ ،273ایک روزہ اور159ٹی ٹونٹی میچز میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔

https://www.youtube.com/shorts/ArKmFzcfCvs
اسی طرح سابق بھارتی قائد ویرات کوہلی نے ٹیسٹ میں 9230،ایک روزہ میچوں میں 14181اور ٹی ٹونٹی میں 4188رنز بنا رکھے ہیں ۔ کوہلی نے بھارت کی جانب سے 123ٹیسٹ ،302و ن ڈے اور 125ٹی ٹونٹی میچز کھیلے ہیں ۔

موضوعات : #mostrunsbabarazammatchpakvssarohitsharmarunsviratkohli
ShareSend

متعلقہ خبریں

PSL 11, two matches will be played today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

11 اپریل , 2026
Babar Azam becomes fastest to score 12,000 runs in T20 cricket
تازہ ترین

بابر اعظم کے ٹی 20کرکٹ میں تیز ترین 12ہزار رنز مکمل

10 اپریل , 2026
اسلام آباد یونائیٹڈ  نے  لاہور قلندرز کو شکست دیدی
اہم ترین 2

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

9 اپریل , 2026
Two PSL matches will be played today.
تازہ ترین

پی ایس ایل کے مقابلے ،آج 2میچ کھیلے جائیں گے

9 اپریل , 2026
Fakhar Zaman suspended for 2 matches for ball tampering
تازہ ترین

بال ٹمپرنگ ،فخر زمان 2میچوں کیلئے معطل

31 مارچ , 2026
Pakistan Super League Season 11 starts tomorrow
تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ سیزن 11کا کل سے آغاز

25 مارچ , 2026
اگلی خبر
غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ نافذالعمل ہوگیا؛ مصری میڈیا کا دعویٰ

غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ نافذالعمل ہوگیا؛ مصری میڈیا کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔