منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

1 گھنٹہ پہلے
A A
Hina Javed murder case, Punjab government formed a high level committee
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) حنا جاوید قتل کیس کی تفتیش کا ازسرِنو جائزہ لینے کے لیے پنجاب حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق کمیٹی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر قائم کی گئی ہے، جس کی سربراہی ڈی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کریں گے۔کمیٹی میں ڈی آئی جی لاہور شعیب خرم اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی سیف اللہ بھی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سہیل ظفر چٹھہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کمیٹی رواں ہفتے راولپنڈی کا دورہ کرے گی، جہاں جائے وقوعہ کا معائنہ کرنے کے ساتھ اب تک ہونے والی تفتیش کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق حنا جاوید قتل کیس کے فرانزک نمونوں کی رپورٹس بھی راولپنڈی پولیس کو موصول ہوگئی ہیں، جن میں پوسٹ مارٹم رپورٹ کی حتمی رپورٹ بھی شامل ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے حنا جاوید کے اہلخانہ سے بھی رابطہ کرلیا ہے، جبکہ اہلخانہ نے راولپنڈی پولیس کی تفتیش پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

حنا جاوید کے اہلخانہ کی جانب سے پارلیمانی کاکس کمیٹی اور قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو بھی خطوط لکھے گئے ہیں۔واضح رہے کہ حنا جاوید کو 21 اگست کو راولپنڈی میں ان کے گھر میں قتل کیا گیا تھا، جس کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج ہے۔مقدمے میں نامزد مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر اور گھریلو ملازم ذیشان ارشد جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں۔

موضوعات : hinajavedpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Comprehensive educational reforms in Punjab new curriculum, new textbooks, and new teacher training.
تازہ ترین

پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، نئی کتابیں اور اساتذہ کی نئی تربیت

24 ستمبر , 2026
پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست
پاکستان

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ
پاکستان

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026
CTD conducts 158 intelligence-based operations in Punjab, arrests 23 terrorists
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار

19 ستمبر , 2026
150-year-old staff recruitment system in Punjab's subordinate courts abolished.
تازہ ترین

پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سال پرانا نظام ختم

17 ستمبر , 2026
Rain has enlivened the atmosphere in Punjab, while strong winds have made the weather pleasant.
تازہ ترین

پنجاب میں بارش نے رنگ جما دیا، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Iran awaits US response today Abbas Araghchi

ایران کو امریکی ردعمل کا آج انتظار ہے، عباس عراقچی

یہ بھی پڑھیں

No government loan or guarantee for PIA's new aircraft, Finance Ministry

پی آئی اے کے نئے طیاروں کے لیے سرکاری قرض یا ضمانت نہیں دی جائے گی، وزارت خزانہ

29 ستمبر , 2026
Announcement of comprehensive packages for foreign pilgrims for Hajj 2027.

حج 2027ء کے لیے غیر ملکی عازمین کو جامع پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
Iran's frozen assets restored; no offer made to ease sanctions Donald Trump.

ایران کے منجمد اثاثے بحال ،پابندیوں میں نرمی کی پیش کش نہیں کی ،ڈونلڈ ٹرمپ

29 ستمبر , 2026
Dangerous vulnerability revealed in Meta's artificial intelligence system Muse

میٹا کے مصنوعی ذہانت نظام میوز میں خطرناک کمزوری کا انکشاف

29 ستمبر , 2026
The US must withdraw from the Middle East Mojtaba Khamenei

امریکا کو مشرقِ وسطیٰ سے نکلنا ہوگا، مجتبیٰ خامنہ ای

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔