منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہونگے

1 دن پہلے
A A
Formal negotiations between Pakistan and the IMF will begin today.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے، جن میں ٹیکس اصلاحات، گردشی قرض اور مالیاتی سرپلس سمیت اہم معاشی امور زیرِ بحث آئیں گے۔مذاکرات کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر اور شرحِ تبادلہ سے متعلق معاملات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومتوں سے بھی مذاکرات کیے جائیں گے۔ صوبائی حکومتوں کی ٹیکس آمدن، غیر ٹیکس آمدن اور زرعی ٹیکس سے متعلق امور پر بات چیت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

مذاکرات میں 30 جون تک کے اعداد و شمار کی بنیاد پر پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

موضوعات : dialogueimfpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

The new Saudi ambassador has arrived in Pakistan.
تازہ ترین

نئے سعودی سفیر پاکستان پہنچ گئے

29 ستمبر , 2026
Finance Minister Muhammad Aurangzeb's initial meeting with the IMF mission.
تازہ ترین

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف مشن سے ابتدائی ملاقات

29 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
Pakistan's JF-17 Thunder takes the world by storm
تازہ ترین

پاکستان کے جے ایف17تھنڈر کی دنیا میں دھوم

28 ستمبر , 2026
نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات بے بنیاد قرار
تازہ ترین

نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات بے بنیاد قرار

27 ستمبر , 2026
سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد
اہم ترین 2

سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد

25 ستمبر , 2026
اگلی خبر
NA-168 Bahawalpur by-election PML-N's Munir Iqbal Channar emerges victorious.

این اے 168 بہاولپور کا ضمنی الیکشن، ن لیگ کے منیر اقبال چنڑ کامیاب

یہ بھی پڑھیں

Asian Games Cricket Both quarter-finals cancelled due to rain; Sri Lanka and Bangladesh advance to the semi-finals.

ایشین گیمز کرکٹ: بارش کے باعث دونوں کوارٹر فائنلز منسوخ، سری لنکا اور بنگلا دیش سیمی فائنل میں پہنچ گئے

29 ستمبر , 2026
The new Saudi ambassador has arrived in Pakistan.

نئے سعودی سفیر پاکستان پہنچ گئے

29 ستمبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی

29 ستمبر , 2026
School van meets with accident in Murree; 11 children and the driver injured.

مری میں اسکول وین حادثے کا شکار، 11 بچے اور ڈرائیور زخمی

29 ستمبر , 2026
Indictment date set in police torture case against Iman Mazari and Hadi Ali Chatha

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس تشدد کیس میں فردِ جرم کی تاریخ مقرر

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔