ٹوکیو ( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، ہانگ کانگ کے خلاف کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔بارش کے باعث میچ میں ٹاس بھی نہ ہوسکا، جس کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں جگہ مل گئی۔
یہ بھی پڑھیں: ایشین گیمز : ارشدندیم سمیت 11کھلاڑی کل جیولین تھرو فائنل میں مد مقابل
دوسری جانب جیولن تھرو کا فائنل آج ہوگا، پاکستان کے ارشد ندیم اور یاسر سلطان سمیت 14 تھرو کرنے والے کھلاڑی فائنل میں میڈلز کی دوڑ میں شامل ہیں۔












